قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اوہ ہو میں بس ابھی یہاں آنے ہی والی تھی گل اختر کی نوخیزیاں پڑھنے کے بعدوہ تو ہوں ہی اب پر کسی کو نظر نہ اوں تو کیا کیا جا سکتا ہے
اچھا تو سیماب کیا آپ کو بکس پڑھنے کا شوق ہے؟
آپ کراچی سے ہیں؟
اوہ ہو میں بس ابھی یہاں آنے ہی والی تھی گل اختر کی نوخیزیاں پڑھنے کے بعدوہ تو ہوں ہی اب پر کسی کو نظر نہ اوں تو کیا کیا جا سکتا ہے
میں ڈیجسٹ پڑھی ہوں،اوہ ہو میں بس ابھی یہاں آنے ہی والی تھی گل اختر کی نوخیزیاں پڑھنے کے بعد
اچھا تو سیماب کیا آپ کو بکس پڑھنے کا شوق ہے؟
آپ کراچی سے ہیں؟
واقعی انڈیا سے ہیں آپ مطلب کیا ابھی انڈیا سے بات کر رہی ہیں؟میں ڈیجسٹ پڑھی ہوں،
میں آنڈیا سے ہو
اچھا پھر وہ مقدس کون ہے جسکے پیغامات یہاں نظر آ رہے ہیںآپی میں بھی نہیں ہوتی ناں جب یہ سب لوگ مزے کرتے ہیں
آپی وہ تو بیچ بیچ میں تانک جھانک کرنے آ جاتی ہوں لیکن یہ لوگ تو اتنا انجوائے کرتے ہیں ناںاچھا پھر وہ مقدس کون ہے جسکے پیغامات یہاں نظر آ رہے ہیں
کہا تو تھا آپ سے ایک پوسٹ لکھیں کہ آن لائن گیٹ تو گیدر کا پروگرام بنائیں اور سب ایک ساتھ ہوںآپی وہ تو بیچ بیچ میں تانک جھانک کرنے آ جاتی ہوں لیکن یہ لوگ تو اتنا انجوائے کرتے ہیں ناں
آپی میں تو بہت لیزی ہو گئی ہوں۔۔ سچی میں۔۔ عینی یا نین بھیا کو کہتی ہوں کہ کچھ اسٹارٹ کریں @)کہا تو تھا آپ سے ایک پوسٹ لکھیں کہ آن لائن گیٹ تو گیدر کا پروگرام بنائیں اور سب ایک ساتھ ہوں
یار مجھے بھی انجوائے کرنا ہے ویسے آج تو شکر ہے کہ کافی لوگوں سے بات ہو گئی یہاں لیکن مجھے باقیوں کے ساتھ بھی بات کرنی ہے جب کے ساتھ کبھی لائیو بات نہیں ہوئی
جی میں انڈیا سے ہی ہوں اور اس وقت انڈیا میں ہی ہوںواقعی انڈیا سے ہیں آپ مطلب کیا ابھی انڈیا سے بات کر رہی ہیں؟
انڈیا کس جگہ سے ہیں سسجی میں انڈیا سے ہی ہوں اور اس وقت انڈیا میں ہی ہوں
یہ کونسے بزرگ نے کہا تھا ؟
میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ بزرگ کا نام تو پوچھ لینا تھا
شمشاد بھیا سے پوچھیں لولزززززیہ تو ڈھونڈنا پڑے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
محفل کے بزرگوں سے پوچھ لیتے ہیں
واقعی مقدس ۔۔۔ کیا مجھے آپ سے سیکھنا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کی شادی ہو گئی، وہ بزرگوں کی فہرست میں شامل ہو گئی۔
ہی ہی ہی کوئی نہیں شمشاد بھیااا شادی سے کوئی بزرگ نہیں بنتےنانی اماں تم بزرگوں سے کم ہو کیا؟
جس کی شادی ہو گئی، وہ بزرگوں کی فہرست میں شامل ہو گئی۔
چلو یہ تو اچھا ہوا آج سے مقدس بزرگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیکہی ہی ہی کوئی نہیں شمشاد بھیااا شادی سے کوئی بزرگ نہیں بنتے
اہمممممممم اس میں ، میں خود کفیل ہوںہی ہی ہی اگر اپنی ماما سے ڈانٹ کھانی ہے تو ضرور ۔۔۔ کیوں نہیں