خوش آمدید!لو جی ہم بھی آگئے
اللہ کاشکرہےٹھیک ہوں میں ،،آپ سُنایئےکیسی ہیں آپخوش آمدید!
کوچہء خواتین میں
کسی ہیں نیلم؟
میں بھی بالکل ٹھیک ٹھک ٹھاک ہوںاللہ کاشکرہےٹھیک ہوں میں ،،آپ سُنایئےکیسی ہیں آپ
گُڈمیں بھی بالکل ٹھیک ٹھک ٹھاک ہوں
پر میں غائب کب ہوتھیمقدس
نیلم
عائشہ عزیز
تبسم
سیماب
ناعمہ عزیز
مہ جبین اپیا
تعبیر اپیا
فرحت کیانی اپیا
مدیحہ گیلانی اپیا
ماروا ضیا
نگار ف
آپ سب یہاں آکر رونق لگایا کریں ۔۔۔ ۔۔
آپ حاضر ہیں؟پر میں غائب کب ہوتھی
ہاں جی حاضری ہوں اپ مجھے دیکھ کر ہنس کیوں رہی ہیں سب مجھے ستا رہے ہیں آجآپ حاضر ہیں؟
افوہ میں تو آپ کو دیکھ کر خوش ہو رہی ہوں بہنا میں بہت خوش مزاج ہوںہاں جی حاضری ہوں اپ مجھے دیکھ کر ہنس کیوں رہی ہیں سب مجھے ستا رہے ہیں آج
شکریہ عینی مگر رونق کیسے لگایا کریں ۔۔۔یہ نہیں بتایا آپ نے سوئیٹیمقدس
نیلم
عائشہ عزیز
تبسم
سیماب
ناعمہ عزیز
مہ جبین اپیا
تعبیر اپیا
فرحت کیانی اپیا
مدیحہ گیلانی اپیا
ماروا ضیا
نگار ف
آپ سب یہاں آکر رونق لگایا کریں ۔۔۔ ۔۔
ایسا ہے تو پھر ڈھیک ہے نہیں تو میں نے رو ہی دینا تھاافوہ میں تو آپ کو دیکھ کر خوش ہو رہی ہوں بہنا میں بہت خوش مزاج ہوں
نہیں نہیں نہیں پلیز روئیے گا متایسا ہے تو پھر ڈھیک ہے نہیں تو میں نے رو ہی دینا تھا
رونق کیسے لگائی جاتی ہے اپیاشکریہ عینی مگر رونق کیسے لگایا کریں ۔۔۔ یہ نہیں بتایا آپ نے سوئیٹی
چلیں پھر میں تو آگئی ہوں اور باقی کہاں ہےنہیں نہیں نہیں پلیز روئیے گا مت
میں نے تو آپ کو اس لیئے بلایا کہ یہاں ذرا رونق لگاتے ہیں
بس باقی بھی آتے جاتے رہیں گے ۔۔۔۔۔چلیں پھر میں تو آگئی ہوں اور باقی کہاں ہے
پھر تو ہم فیل ہو گئے ہمیں تو نہیں آتا یہ سبرونق کیسے لگائی جاتی ہے اپیا
چٹکلے چھوڑ کر
یا پھر باتیں بناکر
میںتو بلکل ٹھیک ہوںبس باقی بھی آتے جاتے رہیں گے ۔۔۔ ۔۔
آپ بتائیے کیسی ہیں آج کیا کیا؟
یہ بتائیں گھر میں سب سے زیادہ کس کام کی آپ ماہر ہیں؟میںتو بلکل ٹھیک ہوں
وہی جو سب لڑ کیا کرتی ہیں گھر یں گھر کے کام
تو اپیا کوئی پابندی نہیں بس یہاں آکر بات کیا کریں چاہیے کوئی سی بھی جو آپ کو اچھی لگے ایسے بھی رونق ہوتی ہےپھر تو ہم فیل ہو گئے ہمیں تو نہیں آتا یہ سب
اوکے ۔۔۔یہ تو اچھی بات ہو گئی پھرتو اپیا کوئی پابندی نہیں بس یہاں آکر بات کیا کریں چاہیے کوئی سی بھی جو آپ کو اچھی لگے ایسے بھی رونق ہوتی ہے