مالِ مفت دلِ بے رحم؟فہد بھائی دعائیں کسی بھی کھاتے میں ہوں، بس ملنی چاہییں۔
آپ بے شک 'نیکی کر، دریا میں ڈال' پر یقین رکھتے ہوں لیکن دوسرے یاد رکھتے ہیں۔ میرے ریسرچ پراجیکٹ کے دوران مجھے پاکستان سے متعلق جو مواد آپ نے فراہم کیا تھا۔ وہ شاید مجھے خود ڈھونڈے سے بھی نہ ملتا یا ملتا بھی تو بہت کم۔ پھر پراجیکٹ کامیاب ہوا، ڈیزرٹیشن بہترین گریڈ میں اپروو ہوئی تو دعاؤں کا ایک کھاتا آپ کے نام بھی کُھل گیا۔وہ کیا شعر ہے کہ ”نجانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے - میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے“ (کچھ اس سے ملتا جلتا ہی شعر ہے)اوہ۔ ابوشامل کا ذکر تو رہ ہی گیا تھا۔ ابھی کرتی ہوں۔ ان کے لئے تو میرے پاس اتنی ساری دعائیں ہیں کہ انہیں معلوم ہی نہیں ہو گا۔
خیر، ویسے مجھے نہیں معلوم کہ یہ دعائیں مجھے کس کھاتے میں دی جارہی ہیں؟
بالکل۔فہد بھائی دعائیں کسی بھی کھاتے میں ہوں، بس ملنی چاہییں۔
نہیں۔ بلکہ ایسی صورتحال میں 'ڈو مور' کا مطالبہ جائز ہے۔مالِ مفت دلِ بے رحم؟فہد بھائی دعائیں کسی بھی کھاتے میں ہوں، بس ملنی چاہییں۔
اوووہ۔ اب یاد آیا۔ شکر ہے وہ مواد آپ کے کام آیا، ورنہ مجھے توقع نہ تھی۔ خیر، یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ جیتی رہیےآپ بے شک 'نیکی کر، دریا میں ڈال' پر یقین رکھتے ہوں لیکن دوسرے یاد رکھتے ہیں۔ میرے ریسرچ پراجیکٹ کے دوران مجھے پاکستان سے متعلق جو مواد آپ نے فراہم کیا تھا۔ وہ شاید مجھے خود ڈھونڈے سے بھی نہ ملتا یا ملتا بھی تو بہت کم۔ پھر پراجیکٹ کامیاب ہوا، ڈیزرٹیشن بہترین گریڈ میں اپروو ہوئی تو دعاؤں کا ایک کھاتا آپ کے نام بھی کُھل گیا۔وہ کیا شعر ہے کہ ”نجانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے - میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے“ (کچھ اس سے ملتا جلتا ہی شعر ہے)اوہ۔ ابوشامل کا ذکر تو رہ ہی گیا تھا۔ ابھی کرتی ہوں۔ ان کے لئے تو میرے پاس اتنی ساری دعائیں ہیں کہ انہیں معلوم ہی نہیں ہو گا۔
خیر، ویسے مجھے نہیں معلوم کہ یہ دعائیں مجھے کس کھاتے میں دی جارہی ہیں؟
مالِ مفت دلِ بے رحم؟
جہانزیب کو بھی یاد کرنا تھا۔ پہلی پوسٹ میں ان کا ذکر شامل کر دیا ہے۔
میں نے بھلا کہاں غائب ہونا ہے آپی۔غائب ہی کہہ رہے ہیں ناں فہیم۔ ویسے ان دنوں تو آپ بھی غائب غائب لگتے ہیں ۔ کیسی جا رہی ہے جاب؟
ابھی پچھلے دنوں میں اس کا بہالپور پر بنایا ہوا دھاگہ ڈھونڈھتا رہا ہوں، لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ پھر اس کو فیس بک پر بھی ڈھونڈا، لیکن نہیں ملا۔ایک نہایت معصوم ممبر محمد شمیل قریشی بھی تھے، وہ اب نہ جانے کہاں ہوتے ہیں۔