میں شروع سے ہی لیٹ لطیف ہوں ۔ کیا کروں ۔ ویسے شمشاد بھائی کی منتخب سزا پر غور کیا جاسکتا ہے ۔ظفری بھیا۔۔ آپ کو کیا سزا دی جائے۔۔ اتنا لیٹ کیوں آئے آپ۔۔ بتائیں ذرا
میں شروع سے ہی لیٹ لطیف ہوں ۔ کیا کروں ۔ ویسے شمشاد بھائی کی منتخب سزا پر غور کیا جاسکتا ہے ۔ظفری بھیا۔۔ آپ کو کیا سزا دی جائے۔۔ اتنا لیٹ کیوں آئے آپ۔۔ بتائیں ذرا
میں شروع سے ہی لیٹ لطیف ہوں ۔ کیا کروں ۔ ویسے شمشاد بھائی کی منتخب سزا پر غور کیا جاسکتا ہے ۔
بس یہی سزا۔۔ نہیں کوئی سخت والی بتائیں بھیاپکڑ دھکڑ کر کے ان کی شادی کروا دو، ان کی یہی سب سے بڑی سزا ہو سکتی ہے۔
ہیں ہیں ہیں، شادی کرنا بھیانک سزا ہوتی ہے کیااتنی سی بات کی ایسی بھیانک سزا
میں شروع سے ہی لیٹ لطیف ہوں ۔ کیا کروں ۔ ویسے شمشاد بھائی کی منتخب سزا پر غور کیا جاسکتا ہے ۔
ارے بھائی ۔۔۔۔ میرا کہیں اور ہی شادی کرنے کا ارادہ ہے ۔ آپ نے بلاوجہ ہی احتجاج ریکارڈ کروادیا ۔۔۔۔مجھے پتہ تھا یہی ہونا ہے اسی لیے پہلے سے احتجاج ریکارڈ کروا دیا تھا۔
یہ تو تیمور سے پوچھو کہ اس کو سستا کہا جاسکتا ہے ۔جی نہیں، اتنا سستے میں نہیں چھوٹ سکتے آپ بھیا
وہ ذرا کچھ کہہ کر تو دکھائیںیہ تو تیمور سے پوچھو کہ اس کو سستا کہا جاسکتا ہے ۔
تو پھر اس سے بڑی سزا کیا ہوگی ۔۔۔۔وہ ذرا کچھ کہہ کر تو دکھائیں
ارے بھائی ۔۔۔ ۔ میرا کہیں اور ہی شادی کرنے کا ارادہ ہے ۔ آپ نے بلاوجہ ہی احتجاج ریکارڈ کروادیا ۔۔۔ ۔
یہ کون سی سزا ہے بھلا۔ہی ہی ہیتو پھر اس سے بڑی سزا کیا ہوگی ۔۔۔ ۔
وہ ذرا کچھ کہہ کر تو دکھائیں
اور ان کی زبان پر کیا ہو گا بھلا۔۔۔۔جی وہ وہی کہیں گے جو اُن کی زبان پر ہوگا۔
اور ان کی زبان پر کیا ہو گا بھلا۔۔۔ ۔
جو اُن کے دل میں نہیں ہوگا۔
ابو شامل بھائی کا ذکر کل ہوگیا تھا اور فرخ بھائی کے کہنے پر جناب یہاں تشریف بھی لائے تھے۔ اسی تحریر میں پچھلے صفحات دیکھیے۔
جزاک اللہ ، احمدیہاں دیکھیے۔
ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ بھیا وہ بڑے خراب ہیں۔۔ میری بات نہیں مانتے وہ
ارے کوئی نہیں،، میں ان کی ساری باتیں سنتی ہوں یہ اور بات کہ مانتی ساری نہیں ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہیپھر سے پوچھ لیجے گا ۔کہیں اُن کو بھی یہی شکایت نہ ہو۔
تم اس لیے کہہ رہی ہو ناں کیونکہ تمہاری کوئی بیوی نہیں ہے۔جی نہیں، اتنا سستے میں نہیں چھوٹ سکتے آپ بھیا
اس سے سخت والی تو کوئی ہو ہی نہیں سکتی، ہاں نرم والی کہو تو اس سے نیچے پھانسی کی سزا ہوتی ہے۔بس یہی سزا۔۔ نہیں کوئی سخت والی بتائیں بھیا