سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دراصل ہم اس لیے پوچھ رہے تھے کہ اگر ایسا ممکن ہے تو عمران بھیا کو سیدھا کر دیں گن گن کر ان سے ہم بدلہ لیں.
عدنان بھائی۔۔۔۔
گنتی کرنے کے لئے ہماری خدمات پیش ہیں رضاکارانہ طور پر۔
دیکھ لیجئیے گا کبھی گنتی ایک سےآگے بڑھنے نہ پائے گی۔
آپ دس بدلے لیں گے اور ہم ایک گنیں گے۔۔۔ دس تک پہنچ کر پھر سے ایک سے گنتی شروع کریں گے۔

تو کب؟؟؟
 
صابرہ امین

آپ دونوں کو ایک دن اس بات کا حساب دینا ہو گا ۔ یاد رکھیے گا ۔:D
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بےچارہ ننھا سا دماغ، اس پر اتنا بوجھ ۔ ۔ غصہ تھوک دیجیے ۔ :LOL:
ایسا ننھا بھی نہیں ہے۔۔۔ اس جگنو کی مانند ہے خیر سے جس نے کہا تھا

حاضر ہُوں مدد کو جان و دل سے
کِیڑا ہوں اگرچہ مَیں ذرا سا
کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری
مَیں راہ میں روشنی کروں گا
اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعل
چمکا کے مجھے دِیا بنایاہیں
لوگ وہی جہاں میں اچھّے
آتے ہیں جو کام دوسرں کے

اس لئے ننھے ہی کو "کافی" سمجھ کر خوش ہیں ہم تو صابرہ آپا۔
 
اب سچ مچ دماغ پر لے لیا ہے ۔:D
 
Top