صابرہ امین
لائبریرین
اس لڑی کی بربادی میں مزید حصہ نہیں ڈالنا چاہتے ۔ سو اللہ بیلی
آپ نہ سمجھیں گے تو کون سمجھے گا بھائی۔۔۔یہ تو ممکن ہی نہیں
پھر سے بھاری بھر کم باتیںدماغ پہ لیا ہے۔۔۔ دماغ پہ چڑھایا نہیں آپا۔
جب اداسی نے لپیٹ میں لیا ہو تو اکثر کھسک ہی جاتا ہے اور پھر دماغ پا لینا لازم ہو جاتا ہے ورنہ سنگ گراں سمجھ لئے جائیں
میں تو پہلے ہی یہی چاہتا ہوں کہ وہ تمام حکایتیں جن میں کا تیا پانچہ کیا ہے۔ ان کے مصنفین کسی اور کا گریباں پکڑیں۔ فورا سے پیشتر سے یہ نیک کام کریں۔محمد خلیل الرحمٰن
محمد احمد
نیرنگ خیال
ظہیر احمد ظہیر
سید عاطف علی
محمّد احسن سمیع: راحل
سید عمران
اور وغیرہ وغیرہ ہوشیار ہو جائیں۔۔۔
آپ کی تحریروں پہ نام بدلنے والا ہے۔ ہاہاہاہا۔
ڈیکسٹر ایک امریکن سیزن ہے۔ اس میں وہ کہتا ہے کہ ہالووین پر سب اپنے آپ کو مانسٹر بنا کر پیش کرتے ہیں۔ اور میں۔۔۔۔۔ہمیں کچھ نہیں کرنی مزید مافوق الفطرت طاقتیں۔۔۔ پہلے ہی سب بھتنی سمجھے بیٹھے ہیں۔
میرا اس کا غم سانجھا تھاآج بجلی جانے پہ مجھے خیال آیا کہ "بڑوں" کی بجلی ایک ہفتے کے لیے ضرور بند رکھوں گی۔
سپرپاورز بھی کسی شہزادے کو دی ہیں یا ساتھ ہی لیکر گوشہ نشیں ہو رہے ہیں۔پہلے ہی محفل پر سپرپاورز کا استعمال بہت کر لیا۔ اب تو گوشہ نشینی کے دن ہیں
بقول داغ ۔۔۔۔ہزار ہزار سال عمر والی کہاں خوبصورت رہتی ہونی ! خوفصورت کہیں۔
سلمی ہائیک والی بھی بھولنے والی نہ تھی۔۔۔۔ویسے انجلینا جولی کی ایک فلم میں چڑیلوں کو خوبصورت ہوتے دیکھا ہے۔ شاید اصل میں بھی ہو جاتی ہوں۔
اتنی تو نہ کھائی ہوں گی جتنی اس لال شتونگڑے نے اس غریب ہرے بھرے کے سر پر رسید کر دی ہیں۔سر پر کتنی چوٹیں کھائیں گی گل ۔ ۔ ذرا سنبھل کے
جن لڑیوں کی بربادی میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں ان کے نام لکھیے۔۔۔ بلکہ ایسا کرتے ہیں ایک دھاگہ بناتے ہیں۔۔۔۔ لڑی برباد کیجیے۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ کون کون اپنا حصہ ڈالتا ہے۔اس لڑی کی بربادی میں مزید حصہ نہیں ڈالنا چاہتے ۔ سو اللہ بیلی
ہمیں اس فہرست میں شامل رکھئیے گا بھائئ۔جن لڑیوں کی بربادی میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں ان کے نام لکھیے۔۔۔ بلکہ ایسا کرتے ہیں ایک دھاگہ بناتے ہیں۔۔۔۔ لڑی برباد کیجیے۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ کون کون اپنا حصہ ڈالتا ہے۔
نیک کام میں کیسی دیری۔۔۔ لڑی برباد کیجیے۔۔۔ہمیں اس فہرست میں شامل رکھئیے گا بھائئ۔
بلکہ نیک کام میں دیر نہ کریں اور آپ ہی لگا دیں لڑی۔
ابھی لیجئیے۔۔۔ ہمارا تو وہ حساب کہ ادھار کھائے بیٹھے ہیں ۔ مگر اس سے پہلے ہمیں بھابی کی ڈانٹ سے بچنے کے لئے کچن کی صفائی کرنی ہے۔نیک کام میں کیسی دیری۔۔۔ لڑی برباد کیجیے۔۔۔
جنگلوں، دریاؤں، پہاڑوں، صحراؤں اور شہروں میں پھرنے کا ارادہ ہے اس سے پہلے کہ وقت نکل جائے