arifkarim
معطل
جو لوگ خدا پر یقین نہیں بھی رکھتے کیا، وہ بھی؟ویسے تو لوگ انٹرنیٹ پر خدا کو بھی ڈھونڈ نکالتے ہیں اس لئے تصاویر تو مل ہی جائیں گی مگر خود جانے، دیکھنے، تصاویر کھینچنے اور پھر شیئر کرنے کا اپنا ہی مزا ہے
جو لوگ خدا پر یقین نہیں بھی رکھتے کیا، وہ بھی؟ویسے تو لوگ انٹرنیٹ پر خدا کو بھی ڈھونڈ نکالتے ہیں اس لئے تصاویر تو مل ہی جائیں گی مگر خود جانے، دیکھنے، تصاویر کھینچنے اور پھر شیئر کرنے کا اپنا ہی مزا ہے
قدرت کا کرشمہیہ انسانی ہاتھوں کی کاریگری ہے یا کہ ہوا کا کرشمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کتنی مضحکہ خیز پوسٹ ہے!اسے کاپادوکیا (Kapadokya ترکی میں) کہیں یا کاپادوشیا (Cappadocia انگریزی میں) کہیں؟ خیر نام جو بھی ہو یہ وسطی ترکی کا زبردست علاقہ ہے۔
پچھلے سال کے آخر میں جب ہم نے ترکی جانے کا پلان بنایا تو گھر میں مشورے شروع ہوئے کہ کہاں کہاں جایا جائے۔ بیٹی نے گائیڈبکس دیکھنے کے بعد کاپادوکیا کے حق مین ووٹ دیا۔ اس کی دو وجوہات تھیں: ایک تو غار والے کمرے میں ہوٹل میں ٹھہرنا اور دوسرا ہاٹ ائر بیلون کا سفر۔
استنبول کا سفر جہاں سے ختم ہوا وہاں سے آغاز کرتے ہیں۔
صبح اندھیرے اتاترک ائرپورٹ سے ہم نے قیصری کی راہ لی۔ قیصری ائرپورٹ پر گاڑی رینٹ پر لی اور گوریمے (Göreme) روانہ ہوئے۔ وہاں دیوان کیو ہاؤس ہوٹل میں ہمارا قیام تھا۔ ہوٹل کے کچھ کمرے غاروں میں ہیں اور ہم نے بھی ایک غار کمرہ بک کیا ہوا تھا۔
آپ ان ٹرولز سے پریشان نہ ہوں، یہ آتے جاتے رہتے ہیںکتنی مضحکہ خیز پوسٹ ہے!
باؤلے ہوتے ہیں تو پوسٹس ڈھونڈ ڈھونڈ کر منفی ریٹنگ دے دیتے ہیں۔ اگر کسی پوسٹ سے اختلاف ہے یا ناپسند ہے تو الگ بات ہے مگر اس طرح تو پاگل پن ہے۔آپ ان ٹرولز سے پریشان نہ ہوں، یہ آتے جاتے رہتے ہیں
ایسے ہی تو مذہبی جنونی نہیں کہا جاتاباؤلے ہوتے ہیں تو پوسٹس ڈھونڈ ڈھونڈ کر منفی ریٹنگ دے دیتے ہیں۔ اگر کسی پوسٹ سے اختلاف ہے یا ناپسند ہے تو الگ بات ہے مگر اس طرح تو پاگل پن ہے۔
تصویریں غائب ہو گئی ہیں۔
فیس بک سے شیئر کی تھیں۔ افسوس کہ لنک راٹ کا شکار ہو گئیں۔ اب فلکر سے شیئر کرتا ہوں جو اس معاملے میں بہتر ہے۔تصویریں نہیں آ رہیں۔۔۔۔