سید عاطف علی
لائبریرین
غالب کا کلام مہمل تو کیا مبتذل بھی ( ہو سکتا) ہے۔ لیکن خاص بات یہ ہے کہ اس سے ہم جیسے غالب کے نام لیواوں کے نزدیک غالب کی عظمت متاثر نہیں ہوتی ۔بجا ارشاد
لیکن یہ فرمائیے کہ اگر مولانا غلام رسول مہر ہم پر احسان نہ فرماتے اور نوائے سروش تحریر نہ فرماتے تو کیا ہم غالب فہمی سے یہ کہہ کر دست بردار ہو جاتے کہ یہ تو محض گنجلک اور مہمل کلام ہے