غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

میری پی ایچ ڈی غالبیات یا عروض میں نہیں ہے۔ :)

گویا آپ کی نظر میں غالب کے کلام کی جانچ کے لیے میراثیوں بھانڈوں کے اقوال سند قرار پاتے ہیں۔ واہ چہ خوب۔

مع السلامہ
گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ شاعر میراثی بھانڈوں کا پارٹ ون ہوتا ہے، ارلئیر ورژن یا شاید بی ہائینڈ دا اسکرین میراثی :whistle:
 
عثمان

محفلین
غالب کی ایک غزل جو دیوان غالب میں ہے اور نہ کسی خطوط غالب میں ، بلکہ میرے سپیم فولڈر میں ہے جو غالب نے اپنے برقی پتے galib@hotmail.com سے مجھے ارسال کی تھی۔:nerd:
اگر کسی کو چاہیے ہو تو غالب کی اجازت سے اسے فارورڈ کیا جا سکتا ہے۔ :hot:
 
سید ذیشان

محفلین
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی :laughing:
کوئی ان کا ترجمہ بھی بتا دے

یہ ماحول کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش تھی۔

اب ماحول ٹھنڈا ہو گیا ہے تو غالب کے ایک خط سے اقتباس پیشِ خدمت ہے۔

"بھائی شہاب الدین خان واسطے خدا کے، تم نے اور حکیم نجف خان نے میرے دیوان کا کیا حال کر دیا ہے۔ یہ اشعار جو تم نے بھیجے ہیں، خدا جانے کس ولد الزنا نے داخل کر دئیے ہیں، دیوان تو چھاپے کا ہے۔ متن میں اگر یہ شعر ہوں تو میرے ہیں ، اور اگر حاشیے پر ہوں تو میرے نہیں ہیں۔ بالفرض اگر یہ شعر متن میں بھی پائے جائیں تو یوں سمجھنا کہ کسی ملعون زن جلب نے اصل کلام کو چھیل کر یہ خرافات لکھ دئیے ہیں۔ خلاصہ یہ ہے کہ جس مفسد کے یہ شعر ہیں اس کے باپ پر ، اور دادا پر لعنت ۔ اور وہ ہفتاد پشت تک ولد الحرام"
اردوئے معلیٰ صفحہ 233
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین

سبحان اللہ! سبحان اللہ! سبحان اللہ!
اسے کہتے ہیں حق بحقدار رسید اور شاید یہی "تحقیق" کروانا چاہ رہے تھے لوگ :laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
آپ کو اس عظیم خدمت پر
BEST RESEARCH WORK OF THE YEAR
کے ایوارڈ سے سرفراز کیا جاتا ہے۔۔۔ خلعت کسی فاخرہ سے مانگ کر پہن لیجیے گا کہ اس کے لیے پونجی درکار ہے جس کی بساط نہیں
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top