غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی آپ کا کیا ارادہ ہے؟ ٹائپنگ کرنی ہے؟:)

السلام علیکم
محترم ابو کاشان جی
آپ حکم دیں اور
نشان دہی کر دیں صفحات کی ۔
میں انشااللہ ٹائپ کر دوں گا ۔
مستقبل میں صرف یہ بتا دیا کریں کہ
یہ صفحات آپ نے ٹائپ کرنے ہیں ۔
انشااللہ ٹائپ ہو جایا کریں گے
نایاب
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اسکین شدہ صفحات کا اصل ربط یہ ہے۔

اسکین شدہ صفحات کی کل تعداد 140 ہے۔

ابو شامل نے خط نمبر 4، 14 اور 18 پہلے ہی ٹائپ کر رکھے ہیں

شمشاد بھائی کتاب کے صفحہ نمبر 1 سے 17تک ٹائپ کر کے پوسٹ کر چکے ہیں۔
اور 18سے 31 تک ٹائپ کر رہے ہیں۔


ابھی 78 اسکین صفحات مزید اپلوڈ ہونا ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور ہاں ایک بات اور کہ جو خطوط آپ نے ٹائپ کر رکھے ہیں، ان کے صفحات کی نشاندہی فرما دیں تا کہ اپڈیٹ زون میں درج کر دیا جائے۔
 

ابوشامل

محفلین
شمشاد بھائی! اگر صفحہ 81 تا 100 اب تک نہیں ہوئے تو میں ان کو کمپوز کرنے کی ذمہ داری لیتا ہوں۔
میں اب تک مندرجہ ذیل صفحات کمپوز کر چکا ہوں۔ جدول کو اپ ڈیٹ کرنا نہیں آتا، اگر آپ کر دیں تو نوازش ہوگی۔

خط نمبر 14 : 146 تا 162
خط نمبر 15 : 163 تا 177
خط نمبر 19 : 212 تا 222
 

شمشاد

لائبریرین
فہد بھائی میں نے جدول اپڈیٹ کر دیا ہے۔

یہ جو خطوط آپ ٹائپ کر چکے ہیں، یہ آپ نے کہاں پوسٹ کیے ہیں؟
 

ابوشامل

محفلین

شمشاد

لائبریرین
5 عدد صفحات کے لیے میں نے بھی کہا ہوا ہے

محب بھائی آپ پانچ کی بجائے چھ صفحے لے لیں۔

آپ یہاں سے مندرجہ ذیل صفحے اتار لیں۔


Ghubar-e-Khatir 0006..> 21-Jul-2009 05:55 629K
Ghubar-e-Khatir 0006..> 21-Jul-2009 05:57 629K
Ghubar-e-Khatir 0006..> 21-Jul-2009 05:59 599K
یہ سکین کے تین صفحے ہیں اور کتاب کے 118 تا 123 ہیں۔ پہچان کے لیے یہ دیکھ لیں کہ یہ تین صفحے 05:55، 05:57، 05:59 وقت پر اپلوڈ ہوئے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی (موجو) آپ کے ذمہ ٹائپ کرنے کے لیے صفحہ 101 تا 117 ہیں۔ میں نے جدول اپڈیٹ کر دیا ہے۔
 
Top