غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ کو مندرجہ ذیل ربط سے لینے ہوں گے۔ اپلوڈ کے وقت کو مدنظر رکھیں تو اتارنے میں آسانی رہے گی۔

Ghubar-e-Khatir 0005..> 19-Jul-2009 11:39 593K
Ghubar-e-Khatir 0005..> 20-Jul-2009 21:53 604K
Ghubar-e-Khatir 0005..> 21-Jul-2009 04:49 604K
Ghubar-e-Khatir 0005..> 21-Jul-2009 05:41 615K
Ghubar-e-Khatir 0005..> 21-Jul-2009 05:46 620K
Ghubar-e-Khatir 0005..> 21-Jul-2009 05:48 602K
Ghubar-e-Khatir 0005..> 21-Jul-2009 05:50 630K
Ghubar-e-Khatir 0005..> 21-Jul-2009 05:52 620K
Ghubar-e-Khatir 0005..> 21-Jul-2009 05:53 639K
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عمران بھائی کوئی کام شروع ہوتو مجھے بھی ذپ کر دیا کرین شکریہ میں تھوڑا مصروف ہوتا ہوں اس لیے پوری محفل کا چکر نہیں لگا تا
 

ابوشامل

محفلین
"غبار خاطر" پر ٹائیپنگ کا کام جاری ہے۔ اگر فرصت نکال سکیں تو کچھ صفحے ٹائپ کر دیں۔
شمشاد بھائی میں 81 سے 101 تک ٹائپ کر چکا ہوں لیکن یو ایس بی میں لانا بھول گیا اس لیے کل تک ارسال کر دوں گا۔ اب کون سے صفحات موجود ہیں، مجھے بتا دیں تاکہ ان پر کام کر سکوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد میرا حصہ :)
میں‌بھی بے تاب بیٹھا ہوا ہوں‌

ذیشان بھائی آپ کتاب کے صفحہ 178 تا 200 لے لیں۔

178.179 Ghubar-e-Khatir 0009..> 21-Jul-09 7:42 626K
180.181 Ghubar-e-Khatir 0009..> 21-Jul-09 7:43 646K
182.183 Ghubar-e-Khatir 0009..> 21-Jul-09 7:45 651K
184.185 Ghubar-e-Khatir 0009..> 21-Jul-09 7:47 626K
186.187 Ghubar-e-Khatir 0009..> 21-Jul-09 7:48 612K
188.189 Ghubar-e-Khatir 0009..> 21-Jul-09 20:36 587K
190.191 Ghubar-e-Khatir 0009..> 21-Jul-09 20:39 622K
192.193 Ghubar-e-Khatir 0009..> 21-Jul-09 20:41 636K
194.195 Ghubar-e-Khatir 0009..> 21-Jul-09 20:44 614K
196.197 Ghubar-e-Khatir 0009..> 21-Jul-09 20:45 655K
198.199 Ghubar-e-Khatir 0010..> 21-Jul-09 20:48 632K
200.201 Ghubar-e-Khatir 0010..> 21-Jul-09 20:51 613K
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ بہن انہوں نے نام ضرور دیا ہو گا لیکن بعد میں انہوں نے رابطہ ہی نہیں کیا۔

آپ مزید سکین کرنا شروع کر دیں، ٹائپنگ تو ساتھ ساتھ ہوتی رہے گی۔
 
محب بھائی آپ پانچ کی بجائے چھ صفحے لے لیں۔

آپ یہاں سے مندرجہ ذیل صفحے اتار لیں۔


Ghubar-e-Khatir 0006..> 21-Jul-2009 05:55 629K
Ghubar-e-Khatir 0006..> 21-Jul-2009 05:57 629K
Ghubar-e-Khatir 0006..> 21-Jul-2009 05:59 599K
یہ سکین کے تین صفحے ہیں اور کتاب کے 118 تا 123 ہیں۔ پہچان کے لیے یہ دیکھ لیں کہ یہ تین صفحے 05:55، 05:57، 05:59 وقت پر اپلوڈ ہوئے تھے۔

بہت شکریہ شمشاد

میں نے صفحات نوٹ کر لیے ہیں اور ویک اینڈ‌ پر ہوم منسٹری کی نظروں سے بچ بچا کر یہ صفحات ٹائپ کرنے کی کوشش کرتا ہوں ورنہ اگلے ہفتہ کے دوران کر دوں گا :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ فرحت۔ میں ابھی اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔

شاہ110 آپ کو اب کچھ انتظار کرنا پڑے گا کہ جو بھی سکین صفحے دستیاب تھے وہ یا تو ٹائپ ہو چکے ہیں یا پھر اراکین میں تقسیم ہو چکے ہیں۔

ابھی تقریباً 165 صفحے سکین ہونا باقی ہیں۔ پھر آپ کو زحمت دیں گے۔
 

شاہ حسین

محفلین
شکریہ محترم شمشاد صاحب اسی خبر کو پڑھ کر میں نے درخواست کی تھی ۔ جس میں محترمہ شگفتہ صاحبہ نے 400 صفحات سے زیادہ ہونے کا بتایا تھا ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی 301 تک صفحات اپلوڈ کر تو دیئے تھے آپ کی پوسٹ سے پہلے ہی ، میں اتنی تکلیف سے اسکین کر کے اور اپلوڈ کر کے آدھی رات تک جا کے سونا نصیب ہوا :( :( :( اور آپ انتظار کروا رہے ہیں سب کو :raisedeyebrow: بس اب آپ سے جھگڑا ہو گا :cowboy: :timeout:


 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ٹائپ بھی کرنے کو تیار ہوں، لیکن اب یہاں حکومت سے تو ٹکر نہیں لی جا سکتی۔

اس سے اچھا تھا وہی پرانا محفل کا جی میل والا اکاؤنٹ استعمال کر لیا جاتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب اس کا یہی حل ہے کہ ابو کاشان صفحات کی تقسیم کا کام کریں، کیونکہ باقی ہر جگہ وہ سائیٹ کھل رہی ہو گی۔

مجھے میرے حصے کے صفحے ای میل سے بھیجنے پڑیں گے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں تو ٹائپ بھی کرنے کو تیار ہوں، لیکن اب یہاں حکومت سے تو ٹکر نہیں لی جا سکتی۔

اس سے اچھا تھا وہی پرانا محفل کا جی میل والا اکاؤنٹ استعمال کر لیا جاتا۔

شمشاد بھائی ، کسی دوسری جگہ اپلوڈ کرنے کی صورت میں بھی لائبریری کے ایف ٹی پی اکاؤنٹ میں تو تمام اسکین متن کا ریکارڈ رکھنا ہی ہوگا ۔ علاوہ ازیں محفل کا جی میل اکاؤنٹ میرے پاس عام طور پر نہیں کھلتا نہیں معلوم کوئی اس کا پاسورڈ تبدیل کر دیتا ہے یا کیا :idontknow: آپ کے پاس اس کا پاسورڈ ہے تو مجھے ذپ کر دیں ۔ شکریہ
 
Top