*. غذائی ضروریات .*

بنت آدم

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پرو ٹینز

اخروٹ، بادام، مونگ پھلی،سویابین،پنیر،انڈے اور مرغی وغیرہ سے حاصل ہوتے ہیں

لحمیات

زیتون،گھی،تیل،مکھن،مارجرین وغیرہ سے حاصل ہوتے ہے

نشاستہ

سالم اناج مٹر پھلی دار سبزیاں مسور کی دال وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے

سبزیاں

سبز پتوں والی سبزیاں خود اگنے والے بیج، بند گوبھی پھول گوبھی سبز مٹر پیاز قلفا ٹماٹر لہسن وغیرہ یعنی تمام سبزیاں بھی اہم ہیں​
 

بنت آدم

محفلین
پروٹین

اگر جسم میں پروٹین کی کمی ہو جائے تو وہ ٹوٹپھوٹ کا شکار ہوتا ہےضروری نہیں کہ پروٹین کی ضرورت پوری کرنے کے لیے گوشت سے ہی فائدہ حاصل کیا جائے بلکہ دالوں انڈوں گری دار میوؤں اور دودھ میں بھی کافی مقدار میں پائی جاتی ہے۔ چاولوں اور گہیں میں بھی پروتین پائی جاتاہے۔

پروٹین ہمارے جسم میں چار اہم کام سر انجام سیتی ہے۔

1 یہ خلیات کی مرمت کرتی ہے۔ جن بچوں کو پروٹین نہیں ملتی ان کا قد اور وزن رک جاتا ہے۔ اس طرح بڑے لوگوں کو بھی پروٹین کی ضرورت پڑتی ہئ۔

2 پروٹین جسم میں شکر کی مقدار کو کنٹرول کرتی ہے جس سے صحت ٹھیک رہتی ہے

3 پروٹین کی وجہ سے جسم میں آکسیجن کے جذب ھونے کی رفتار باقاعدہ رہتی ہے۔ اس کی غیر مجودگی میں خون کے سرخ ذرات کی تعداد کم ہو جاتی ہے۔

4۔ یہ ہمارے جسم میں ایندحن کا کام دیتی ہے اور ہمارے جسم کو طاقت اور حرارت پہنچا کر قوت دیتی ہے
 

بنت آدم

محفلین
کاربو ہائیڈریٹ

نشاستہ دار غذا کا اہم جز ہے۔ ہماری خوراک کا تقریبا پچاس فیصد کاربو ہائیڈریٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ کاربن اور ہائیڈروجن پلس آکسیجن سے مل کر بنتے ہیں ان میں سے کچھ میٹھے ہوتے ہیں یہ چینی شکر گڑ اناجوں اور سبزیوں کی جڑوں میں پاےت جاتے ہیں
کاربو ہائیڈریٹ مناسب لینے سے انسان مختلف بیماریوں سے بچا رہتا ہے
 

بنت آدم

محفلین
وٹامن

وٹامن کی کمی سے انسان کو مختلف امراض لاحق ہو جاتے ہیں ایسی صورت میں ان کو قیمتی سے قیمتی دوائیں وغیرہ کھلانے سے فائدہ نہیں ہوتا مگر جب انہیں وٹامن سے بھرپور غذائیں کھلائی جاتی ہیں تو تمام امراض ختم ہوجاتے ہیں وٹمن کی بہت سی قسمیں ہیں

وٹامن اے

وٹامن بی

وٹامن سی

وٹامن ڈی

وٹامن ای

وٹامن جی
 

بنت آدم

محفلین
وٹامن اے

اس کی کمی سے بال اور آنکھیں وگیرہ متاثر ہوتے ہیں۔ یہ وٹامن سبزیوں خصوصا سبز رنگ کے پتوں والی سبزیوں جیسے پالک سرسوں کا ساگ چقندر اور گاجروں کے پتوں کے علاوہ گاجروں سلاد تماٹر لوبیا کی پھلیاں بند گوبھی شلجم میں ہوتا ہے
 

بنت آدم

محفلین
مزاق تو نہ اڑائیں بھائی
50.gif
 
Top