بنت آدم
محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پرو ٹینز
اخروٹ، بادام، مونگ پھلی،سویابین،پنیر،انڈے اور مرغی وغیرہ سے حاصل ہوتے ہیں
لحمیات
زیتون،گھی،تیل،مکھن،مارجرین وغیرہ سے حاصل ہوتے ہے
نشاستہ
سالم اناج مٹر پھلی دار سبزیاں مسور کی دال وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے
سبزیاں
سبز پتوں والی سبزیاں خود اگنے والے بیج، بند گوبھی پھول گوبھی سبز مٹر پیاز قلفا ٹماٹر لہسن وغیرہ یعنی تمام سبزیاں بھی اہم ہیں