ایچ اے خان
معطل
اسکا میٹلک پاٹ اوون میں گرم کرتے ہیں ڈش بنانے سے پہلےکچا انڈا ہو یا کچا گوشت، کبھی بھی نہیں
جب اس ہاٹ پات (انتہائی گرم) میں ان سب کو مکس کرتےہیں تو انڈہ اس میں پک جاتا ہے۔ کچا نہیں رہتا
اسکا میٹلک پاٹ اوون میں گرم کرتے ہیں ڈش بنانے سے پہلےکچا انڈا ہو یا کچا گوشت، کبھی بھی نہیں
اسکو اسپائسی بنانےکے لیے اس میں ریڈ پیپر پیسٹ ڈالتے ہیں
یہ بیچ میں جو لال چیز ہے یہ ریڈ پیپر پیسٹ ہے۔ کورین میں "کوچو چانگ"
کچھ جانی پہچانی ہیں کچھ دوسریاس میں کون کونسی سبزیاں شامل ہیں ؟؟؟؟؟
کچا ہی ڈالتےہیں۔ پاٹ بہت ہی گرم ہونے کی وجہ سے ایسا لگ رہا ہےلیکن یہ کچا انڈا تو نہیں، یہ تو نیم اُبلا ہوا لگ رہا ہے۔
اس میں کون کونسی سبزیاں شامل ہیں ؟؟؟؟؟
سادہ بیبم پاپ کی ترکیب یہ ہے
- Cooked rice
- a package of bean sprouts
- a bunch of spinach
- 2 small size of zucchinis
- 5-7 Shiitake mushrooms
- fern brakes (kosari)
- 200 grams of ground beef (about half a pound)
- 1 small carrot, eggs
- soy sauce, hot pepper paste, garlic, sesame seeds, sesame oil, and vegetable oil
پھر کب پکا کر کھلا رہی ہو؟
پھر تو امید نہیں ہے۔