غذا

tumblr_md360gSiX71rved4eo1_500.jpg

ذائقہ بڑھانے کے لیے اس میں گوشت بھی شامل کرسکتے ہیں۔ مگر یہ اپشنل ہے
 
حمس سوس
یہ عرب میں بہت مقبول ہے

  • کابلی چنے (بوائل) ایک کپ
  • لہسن چار، پانچ جوے
  • پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • اولیو آئل پانچ، چھ کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

    1. ایک بلینڈر جگ میں تمام اجزا کو شامل کریں۔
    2. اچھی طرح سے بلینڈ کر لیں۔

  1. حمس سوس تیار ہے۔
 

زونی

محفلین

شمشاد

لائبریرین
اتنا کیوں؟

چائے بنانے میں تو تم نے پی ایچ ڈی کر ہی لی ہو گی۔ اور جہاں چائے ہو وہاں کھانے کی بات رہنے ہی دو۔
 
Top