کورونا وائرس کے بعد دنیا کی بڑی بڑی معیشتیں ہل کر رہ گئی ہیں۔ پاکستانی معیشت کیا چیز ہے۔اس وقت نا اہل معاشی پلانر اکنامک ہٹ مین حکومت میں براجمان ہیں ان کی غلط پالیسیوں نے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہے۔
کورونا وائرس کے بعد دنیا کی ہر معیشت زوال کا شکار ہے۔ کتنے جھوٹ بولو گے ہر بات سے جھوٹ نکلے گا۔
جس جس کو بھی مہنگائی سے تکلیف ہے وہ دنیا میں جہاں بھی جائے گا اسے کمزور معیشت اور مہنگائی ملے گی۔
کورونا وائرس کے بعد ہر معیشت میں مہنگائی بڑھے گی کیونکہ معاشی سرگرمیاں طویل عرصہ سے معطل یا سست روی کا شکار ہیں۔
ملک کا وزیر اعظم چور ہو تو سرکاری خزانہ سے سبسڈیاں دے کر اور ڈالر کا ریٹ مصنوعی فکس کرکے مہنگائی کو عارضی طور پر کنٹرول کر لیتا ہے۔ بیشک اس سے قومی خزانہ کا دیوالیہ نکل جائے۔ قومی چور کو اسکی کیا پرواہ؟ ۱۹۹۸ اور ۲۰۱۸ دونوں بار چور وزیر اعظم نواز شریف قومی خزانہ دیوالیہ کر کے گیا تھا۔#یاداشت_کا_امتحان
ملک کا وزیراعظم چور ہو تو مہنگائی اور اوپر جاتی ہے