غریبوں کے لئے کام کرنے والی پاکستانی خاتون کو گولی مار دی گئی

صرف علی

محفلین
یہ درست ہے۔ اپ یہی کرسکتے ہیں
یہ پڑھیے پھر ایک اور کالم کا تذکرہ کروں گا

idr2.gif
ھھھم بھائی سیلانی اور منور حسن کے آنکھوں سے آنسوں ہی نکلے گئے کیوں کے ان کا حال اس مثال جیسا ہے " کبوتر با کبوتر باز با باز"
ویسے کبھی ان صاحب کو پاکستان میں فوجیوں کے گلے کٹنے اور بم بلاسٹ پر آنسوں بہاتے ہوئے نہیں دیکھا۔
 
Top