غریبوں کے لئے کام کرنے والی پاکستانی خاتون کو گولی مار دی گئی

عسکری

معطل
ایم کیو ایم اب متحدہ کی سیاست کرتی ہے

میری رائے ذرا مختلف ہے۔ سندھ کی مہاجر عوام کے پاس اپشنز بہت کم ہیں۔ ایک صورت یہ ہے کہ وہ قومی سیاسی حکومتوں کا ساتھ دے جیسے ن لیگ ۔ اگر ن لیگ دیہی علاقوں میں کامیاب ہو۔ مگر یہ ممکن نہیں۔ دوسرے صوبے بنانے میں جو خون بہے گا وہ اتنا زیادہ لگتا ہے کہ صوبہ کے بجائے نئی ریاست زیادہ مناسب ہے۔ موجودہ سیاسی قیادت اب صرف حکومت میں رہنے کے لیے کوشاں رہتی ہے۔
کراچی اور سندھ شہری عوام کو یکسو ہوکر ایک نئی ریاست کی تشکیل کے لیے کام کرنا چاہیے ۔ یہ ریاست پاکستان کی حدود کے اندر ہو مگر کچھ حد تک خودمختار ہو۔ مگر فی الحال یہ ممکن نظر ا نہیں رہا۔ کراچی کے عوام کو بہت محنت کرنی پڑے گی۔

اگلی سردیاں نہین دیکھو گے تم پر پاکستان توڑنے کے لمبے پلان دن رات بناتے ہو :ROFLMAO:
 
عمراعظم

محفلین
ہر سانحے کے بعد ہم اس کے اسباب کا بغیر کسی تعصب،نفاق،اور کینہ پروری کے ،کوئی تجزیہ بھی نہیں کر سکتے۔ اصلاح اور دلجوئی کا عمل تو خود بخود ہی دم توڑ دیتا ہے۔اللہ ہم سب کو بامقصد شعور کی دولت سے مستفیض فرمائے۔(آمین)
 
حسان خان

لائبریرین
کراچی اور سندھ شہری عوام کو یکسو ہوکر ایک نئی ریاست کی تشکیل کے لیے کام کرنا چاہیے

میرے دادا اور نانا اس ملک میں پاکستان کے لیے آئے تھے، کسی مہاجرستان کے لیے نہیں۔ اس لیے کم سے کم میں تو کسی الگ ریاست کی تشکیل کی حمایت نہیں کروں گا۔
 
عسکری

معطل
میرے دادا اور نانا اس ملک میں پاکستان کے لیے آئے تھے، کسی مہاجرستان کے لیے نہیں۔ اس لیے کم سے کم میں تو کسی الگ ریاست کی تشکیل کی حمایت نہیں کروں گا۔

یار تم اس کی فکر نا کرو اسے ہر 3 مہینے بعد ایسا دورہ پڑتا ہے پھر ٹھیک ہو جاتا ہے :laugh:
 
میرے دادا اور نانا اس ملک میں پاکستان کے لیے آئے تھے، کسی مہاجرستان کے لیے نہیں۔ اس لیے کم سے کم میں تو کسی الگ ریاست کی تشکیل کی حمایت نہیں کروں گا۔

میں بھی پاکستان سے الگ ریاست کا خواہش مند نہیں ہوں
پاکستان اور اسلام دو ایسی چیزیں ہیں جن سے مجھے عشق ہے
اگر نئی ریاست بنانے سے پاکستان ٹوٹ سکتا ہے تو گلگت بلتستان کی ریاست کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
حسان خان

لائبریرین
اگر نئی ریاست بنانے سے پاکستان ٹوٹ سکتا ہے تو گلگت بلتستان کی ریاست کے بارے میں کیا خیال ہے؟

وہاں کی عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے کہ گلگت بلتستان کو ملک کا پانچواں صوبہ بنایا جائے۔ لیکن چونکہ اقوامِ متحدہ کی قرارداد کے تحت وہ متنازعہ علاقے میں شامل ہے، اس باعث اُسے صوبہ بنانے میں پیچیدگیاں حائل ہیں۔ لیکن اُس کو اپنی الگ اسمبلی دے دی گئی ہے۔
 
عسکری

معطل
میں کبھی بھی پاکستان توڑنے کے پلان نہیں بناتا ہوں۔

چل چھوڑ یار مونگ پھلیاں کھا بس

480989_570760022954294_257662723_n.jpg
 
عسکری

معطل
گڈ۔ پھر اپنی رائے بھی وہاں ہی لکھیں :)
وہیں تو لکھ رہے ہیں اور کیا ہم نے دیواریں کالی کیں کبھی ؟ سب کچھ لاگ بک میں لکھا ہے جا کر پڑھ لیں حتی کہ سارے وائرلیس پیغامات بھی لکھے جاتے ہیں اور ریکارڈ کیے جاتے ہیں ہمارے :whistle:
 
وہیں تو لکھ رہے ہیں اور کیا ہم نے دیواریں کالی کیں کبھی ؟ سب کچھ لاگ بک میں لکھا ہے جا کر پڑھ لیں حتی کہ سارے وائرلیس پیغامات بھی لکھے جاتے ہیں اور ریکارڈ کیے جاتے ہیں ہمارے :whistle:
پھر تو اپ سے کوئی خیر کی توقع ہے کیا؟
 
[ARABIC]
خان - يخون ، خونا وخيانة ومخانة وخانة:
1 - خانه في كذا : غدر به ، لم يحفظ الأمانة
[/ARABIC]

خانَ يَخون ، خُنْ ، خِيانةً وخَوْنًا ، فهو خائن ، والمفعول مَخُون:
خان الشَّخصُ صديقَه غدَر به ولم يؤدّ حقّه " أُعدِم جزاء خيانته وطنه ، - خان الأمانة / اليمين : لم يؤدِّها ، - { وَإِمَّا تَخَافَنَّ مِنْ قَوْمٍ خِيَانَةً فَانْبِذْ إِلَيْهِمْ عَلَى سَوَاءٍ } "
خان العَهْد / خان الثَّقة : نقضه وأفسده بعد إحكامه ، - خانته ذاكرته : لم تسعفه بالتَّذكُّر ، - خانته رجلاه : لم يقويا على حمله فسقط ، أو لم يقدر على المشي ، - خانه التَّعبيرُ : لم يسعفه فأخطأ ، - خانه الدَّهر / خانه حظَّه : لم يحقق مراده .
خان الزَّوجُ زوجتَه : أقام علاقة غير شرعية مع امرأة أخرى " اكتشفت خيانة زوجها ، - خانت زوجها ، - { ذَلِكَ لِيَعْلَمَ أَنِّي لَمْ أَخُنْهُ بِالْغَيْبِ } ".

http://www.almaany.com/home.php?language=arabic&word=خان&cat_group=1&lang_name=عربي&type_word=0&dspl=0
 
Top