ایسی بات نہیں ہے میرا تو مرد حضرات کی بیٹھک میں بھی جانا نہیں ہوتا لیکن پچھلے دنوں انجانے میں ایک تھریڈ "مشکوک خواتین" پر کلک کر بیٹھا تھا ۔ وہاں کے مزاج سے اندازہ ہوا اور پھر سیکشن دیکھا تو وہ خواتین کا سیکشن تھا، بس وہی خیال مجھے اس موضوع میں بھی آگیا۔
اوپن فورمز سب کے لئے اوپن ہوتے ہیں احمد۔ یہ تو ایسے ہی ہلکی پھلکی بات ہو رہی تھی۔ اور مجھے بھی اندازہ تھا کہ آپ نے وہ بات میری اور امید کی پوسٹس کے بارے میں کہی تھیایسی بات نہیں ہے میرا تو مرد حضرات کی بیٹھک میں بھی جانا نہیں ہوتا لیکن پچھلے دنوں انجانے میں ایک تھریڈ "مشکوک خواتین" پر کلک کر بیٹھا تھا ۔ وہاں کے مزاج سے اندازہ ہوا اور پھر سیکشن دیکھا تو وہ خواتین کا سیکشن تھا، بس وہی خیال مجھے اس موضوع میں بھی آگیا۔
'بیچارے' آج کی بیچارگی بھری پوسٹ تو یہی ہو گی۔مردوں کی محفلیں تو اتنی سونی پڑی ہوتی ہیں کہ وہ گھبرا کر "ادھر" "ادھر" نکل جاتے ہیں۔
ایسا آپ کے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے بھلااففففففففففف۔
میں نے اچھا خاصہ تبصرہ لکھا تھا جگر کی شاعری پر ، میرے خیال سے پوسٹ سے پہلے ہی شہید ہو گیا۔
جگر کی شاعری مجھے کم پڑنے کا موقع ملا ہے مگر جب بھی پڑھا بے انتہا لطف آیا اور جگر کا نام آتے ہی بے اختیار اچھی غزل کا تاثر ابھرتا ہے اور کم ہی ہوا کہ جگر کی غزل پڑھی ہو اور لطف نہ آیا ہو۔ جگر کو مشاعروں میں کمال حاصل تھا اور بڑے بڑے نامور شاعروں اور شاہکار غزلوں کی موجودگی میں بھی مشاعرے جگر ہی لوٹا کرتے تھے۔ جگر کا یہ شعر مع غزل میری ڈائری کی زینت رہا ہے۔
دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
اب کچھ بھی نہیں مجھ محبت کے سوا یاد
'بیچارے' آج کی بیچارگی بھری پوسٹ تو یہی ہو گی۔
ایسا آپ کے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے بھلا
مذاق برطرف۔ تبصرے کے لئے شکریہ۔ معلوم نہیں ادبی لحاظ سے یہ اصطلاح استعمال کرنا موزوں ہے یا نہیں لیکن مجھے جگر مراد آبادی کے کلام میں مقصدیت کا عنصر کافی نمایاں محسوس ہوتا ہے۔
اوہ۔ بہت معذرت۔ غلطی سے کلک ہوا۔ میں نے تو پسند کا بٹن دبایا تھالیں جی جگر پر تبصرے سے پہلی ناپسندیدگی کی سند مل گئی ہے مجھے بھی
محب علوی کے ترکش میں ان کی نام نہاد بیچارگی ہی تو اہم ترین ہے۔۔۔'بیچارے' آج کی بیچارگی بھری پوسٹ تو یہی ہو گی۔
میں یہی سوال ان سے کئی مرتبہ پوچھ چکا ہوں لیکن یہ سارا ملبہ ہمیشہ "نیٹ بُک" پر ڈال کر صاف بچ نکلتے ہیں۔ایسا آپ کے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے بھلا
اس لفظ کو تو شعرا نے اس طرح گھسایا ہے کہ انسان بور ہو جاتا ہے۔ اس لئے اس کی الگ سے کیا بات کرنیمیں دراصل دوسرے مرد حضرات کے لیے جواز تراشتا رہتا ہوں مگر افسوس کہ باقی میری طرح عوامی خدمت پر یقین نہیں رکھتے۔
میرے ساتھ اس لیے ہو رہا ہے کہ میری نیٹ بک اب صرف پلگ ان بیٹری پر ہی چلتی ہے اور اس میں ذرا سی پن ہل جائے تو بند ہو جاتی ہے اور پوسٹ سمیت پوری ونڈوز ہی عارضی موت مر جاتی ہے۔
جگر اصغر گونڈوی کی صحبت میں آ کر بامقصد ہو گئے تھے اور مجھے تو محبت کا عنصر بہت نمایاں محسوس ہوتا ہے خصوصا اس لفظ پر جتنے عمدہ اشعار جگر کے ہیں کم ہی شعرا کے ہیں۔
محب علوی کے ترکش میں ان کی نام نہاد بیچارگی ہی تو اہم ترین ہے۔۔۔
میں یہی سوال ان سے کئی مرتبہ پوچھ چکا ہوں لیکن یہ سارا ملبہ ہمیشہ "نیٹ بُک" پر ڈال کر صاف بچ نکلتے ہیں۔
محب! تمھاری بچت ہو گئی کہ میں ایک میٹنگ کے لیے نکل رہا ہوں ورنہ سوچا تو یہی تھا کہ آج کا دن تمھارے نام کر دوں۔
محب علوی کے ترکش میں ان کی نام نہاد بیچارگی ہی تو اہم ترین ہے۔۔۔
میں یہی سوال ان سے کئی مرتبہ پوچھ چکا ہوں لیکن یہ سارا ملبہ ہمیشہ "نیٹ بُک" پر ڈال کر صاف بچ نکلتے ہیں۔
محب! تمھاری بچت ہو گئی کہ میں ایک میٹنگ کے لیے نکل رہا ہوں ورنہ سوچا تو یہی تھا کہ آج کا دن تمھارے نام کر دوں۔
محب علوی کے ترکش میں ان کی نام نہاد بیچارگی ہی تو اہم ترین ہے۔۔۔
میں یہی سوال ان سے کئی مرتبہ پوچھ چکا ہوں لیکن یہ سارا ملبہ ہمیشہ "نیٹ بُک" پر ڈال کر صاف بچ نکلتے ہیں۔
محب! تمھاری بچت ہو گئی کہ میں ایک میٹنگ کے لیے نکل رہا ہوں ورنہ سوچا تو یہی تھا کہ آج کا دن تمھارے نام کر دوں۔
نہیں 'بیچارگی' کے جملہ حقوق محفل نے آپ کے نام کروا دیئے ہیں۔ باقی لوگ ہر گز یہ اثرات نہیں لیں گےمعذرت کی کیا ضرورت ہے بھلا ، پسند سے بدل دیا اس پر تو الٹا کہنا چاہیے تھا
ایک ناپسند پر اتنا واویلا ، اچھا بدل دیا ہے پسندیدگی سے ۔ ایک تو لوگ بھی نہ ہر پسند ناپسند پر نظر رکھے ہوئے ہوتے ہیں۔
میں کیا زیادہ بیچارگی والی پوسٹس کر رہا ہوں ، لگتا ہے کہیں کے اثرات کہیں پر جا رہے ہیں۔
یاللہ تیرا شکر ہے لاکھ لاکھ شکر بلکہ جتنا بھی شکر کروں کم ہے ۔
رب العالمین تو بے حد غفور و رحیم و رحمان ہے۔
تیری رحمت لا محدود و بے انتہا ہے۔
یاللہ یہ رحمت مزید جاری رکھنا اور ایسے ہی کچھ لوگوں کو کہیں اٹکائے رکھنا۔
آمین
ثم آمین۔
تم نے کوئی راز راز رہنے نہ دینا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اچھا (یاللہ دوستوں کے شر سے بچنے کی کوئی دعا بھی لکھی ہوئی مل سکتی ہے کیا )
میں اوپر ایک پوسٹ میں اس بچت پر ڈھیر سارا شکر ادا کر چکا ہوں اور اللہ تمہاری میٹنگز میں برکت ڈالے اور تمہیں دن رات ایسی میٹنگیں عطا فرمائے اور یوں ہی تمہیں مصروف و مشغول رہو۔
آمین
ثم آمین ۔
یاللہ بہت دل سے دعا کی ہے ، لازمی قبولیت چاہیے۔
اس لفظ کو تو شعرا نے اس طرح گھسایا ہے کہ انسان بور ہو جاتا ہے۔ اس لئے اس کی الگ سے کیا بات کرنی
اور آپ تو ایسا کریں خود کو اردو محفل کے مرد حضرات کا ترجمان ڈیکلیئر کر دیں۔ خود ہی سیٹ بنائیں اور خود ہی قبضہ کر لیں۔
اب اگر میں نے اس کو بھی بیچارگی سے جوڑ دیا تو محفل انتظامیہ نے اس لفظ کے استعمال پر پابندی لگا دینی ہےمیں تو کر دوں اور مردوں کے حق میں بھی یہی بہتر ہے مگر کیا کروں نا اتفاقی پر جو اتفاق ہوا ہے اس کا کیا کروں۔
بھائى وہاں بہت سے حضرات کلک کر بیٹھے تھے ليكن اتنى ايمان دارى سے اعتراف آپ ہی نے كيا ۔ایسی بات نہیں ہے میرا تو مرد حضرات کی بیٹھک میں بھی جانا نہیں ہوتا لیکن پچھلے دنوں انجانے میں ایک تھریڈ "مشکوک خواتین" پر کلک کر بیٹھا تھا ۔ وہاں کے مزاج سے اندازہ ہوا اور پھر سیکشن دیکھا تو وہ خواتین کا سیکشن تھا، بس وہی خیال مجھے اس موضوع میں بھی آگیا۔
نہیں 'بیچارگی' کے جملہ حقوق محفل نے آپ کے نام کروا دیئے ہیں۔ باقی لوگ ہر گز یہ اثرات نہیں لیں گے