امان زرگر
محفلین
دیکھئے جی پہیلی حل ہو چکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکر گزار ہوں اساتذہ اور دیگر کا کہ اصلاح کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزائی بھی فرماتے ہیں۔ اور ہماری برتی گئی گستاخیوں پر خندہ پیشانی کا مظاہرہ فرماتے ہیں۔ قابلِ قدر ہیں آپ سب اور اردو ویب کی تمام ٹیم۔۔۔۔مجھے تو یہ اشعار کم اور " بوجھو تو جانیں " والا کھیل زیادہ لگ رہا ہے .