خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ابھی تو پر بھی نہیں تولتا اوڑان کو میں
بلا جواز کھٹکتا ہوں آسمان کو میں
مفا علن فَعِلاتن مفاعلن فعلان
فعلان کی مجھے سمجھ نہیں آ رہی اس کو کس طرح تقطع کرنی ہے
ف ن
عل کو
ان میں
کیا اس کی تقطع ایسی ہو گی
اور یہاں
اوڑان میں واو نہیں پڑھی جائے گی ہے نا
بلا جواز کھٹکتا ہوں آسمان کو میں
مفا علن فَعِلاتن مفاعلن فعلان
فعلان کی مجھے سمجھ نہیں آ رہی اس کو کس طرح تقطع کرنی ہے
ف ن
عل کو
ان میں
کیا اس کی تقطع ایسی ہو گی
اور یہاں
اوڑان میں واو نہیں پڑھی جائے گی ہے نا