محمد تابش صدیقی
منتظم
جزاک اللہ جاسمن بہن۔بہت ہی خوب!
سبحان اللہ!
آپ نے بہت پیارے اشعار کہے ہیں۔
جاری رکھیے۔
جزاک اللہ جاسمن بہن۔بہت ہی خوب!
سبحان اللہ!
آپ نے بہت پیارے اشعار کہے ہیں۔
جاری رکھیے۔
جزاک اللہ نوید بھائی۔ آپ کی طرف سے داد پا کر بہت خوشی ہوئی۔ماشاءاللہ تابش بھائی۔۔۔ بہت خوب ہے!!!
کونسا والا کاشف بھائی ۔ ۔ ۔ ؟ایک شعر لاجواب ہے۔
بڑی بے تکی لگی ۔ ۔ ۔ آپ کا اسے تک بندی کہنا۔ ۔ ۔ ایسا کریں (اب تو خیر تدوین کا اختیار نہیں ہو گا) آئندہ اسے تک بندی کی جگہ کاوش لیکھئے گا۔ ۔ایک اور تک بندی پیشِ خدمت ہے
شکریہ۔ جو حکم جناب۔بڑی بے تکی لگی ۔ ۔ ۔ آپ کا اسے تک بندی کہنا۔ ۔ ۔ ایسا کریں (اب تو خیر تدوین کا اختیار نہیں ہو گا) آئندہ اسے تک بندی کی جگہ کاوش لیکھئے گا۔ ۔
جزاک اللہ بہن۔بہت خوب ! یہ علم تو آج ہوا مجھے کہ آپ اتنا اچھا کہتے ہیں ۔
مطلب ایک ایک شعر !!کونسا والا کاشف بھائی ۔ ۔ ۔ ؟