غزل برائے اصلاح : جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں

اشرف علی

محفلین
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب
آداب !
براہِ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _


غزل

جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں
وہ راتوں میں کم سوتے ہیں

اُن پر رحم خدا کرتا ہے
بوجھ اوروں کا جو ڈھوتے ہیں

سب ہیں برے ، یہ بات غلط ہے
کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں

اُن سے پوچھو درد کا مطلب
وہ جو اپنوں کو کھوتے ہیں

عاشق کیا ہوتے ہیں نکمّے ؟
بیٹھ کے بس دن بھر روتے ہیں

ہوتے ہوں گے اچھے شاعر
میرے جیسے کب ہوتے ہیں

اُن سے سب کرتے ہیں محبت
بیج جو الفت کے بوتے ہیں

بزم سے وہ بھی اٹھ گئے اشرف
ہم بھی اب رخصت ہوتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
اچھی غزل کہی اشرف
بیٹھ کے بس دن بھر روتے ہیں
بھر روتے میں تنافر ہے، بس الفاظ آگے پیچھے کر کے درستی کی جا سکتی ہے
دن بھر بیتھ کے بس روتے ہیں
یا کسی اور طریقے سے
اور اصلاح کی ضرورت نہیں
 

اشرف علی

محفلین
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب
آداب !
براہِ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _


غزل

جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں
وہ راتوں میں کم سوتے ہیں

اُن پر رحم خدا کرتا ہے
بوجھ اوروں کا جو ڈھوتے ہیں

سب ہیں برے ، یہ بات غلط ہے
کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں

اُن سے پوچھو درد کا مطلب
وہ جو اپنوں کو کھوتے ہیں

عاشق کیا ہوتے ہیں نکمّے ؟
بیٹھ کے بس دن بھر روتے ہیں

ہوتے ہوں گے اچھے شاعر
میرے جیسے کب ہوتے ہیں

اُن سے سب کرتے ہیں محبت
بیج جو الفت کے بوتے ہیں

بزم سے وہ بھی اٹھ گئے اشرف
ہم بھی اب رخصت ہوتے ہیں
حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں محترمہ صابرہ امین صاحبہ اور محترم محمد عبدالرؤوف صاحب
شاد و سلامت رہیں
 

اشرف علی

محفلین
دبی دبی سانسوں میں سنا تھا میں نے
بولے بنا میرا نام آیا ...

آپ کی زباں سے تعریف سن کے (مطلب پڑھ کے) تو گویا بقر عید کے بعد پھر سے میری عید ہو گئی
اللّٰہ آپ کو شاد و سلامت رکھے ، آمین _
بیٹھ کے بس دن بھر روتے ہیں
بھر روتے میں تنافر ہے، بس الفاظ آگے پیچھے کر کے درستی کی جا سکتی ہے
دن بھر بیتھ کے بس روتے ہیں
یا کسی اور طریقے سے
اب دیکھیں سر ...

عاشق کیا ہوتے ہیں نکمّے ؟
دن بھر بیٹھ کے بس روتے ہیں
یا
بیٹھ کے بس پیہم روتے ہیں
اور اصلاح کی ضرورت نہیں
واااااہ
بہت بہت شکریہ سر
جزاک اللّٰہ خیراً
 
آخری تدوین:

اشرف علی

محفلین
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب
آداب !
براہِ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _


غزل

جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں
وہ راتوں میں کم سوتے ہیں

اُن پر رحم خدا کرتا ہے
بوجھ اوروں کا جو ڈھوتے ہیں

سب ہیں برے ، یہ بات غلط ہے
کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں

اُن سے پوچھو درد کا مطلب
وہ جو اپنوں کو کھوتے ہیں

عاشق کیا ہوتے ہیں نکمّے ؟
بیٹھ کے بس دن بھر روتے ہیں

ہوتے ہوں گے اچھے شاعر
میرے جیسے کب ہوتے ہیں

اُن سے سب کرتے ہیں محبت
بیج جو الفت کے بوتے ہیں

بزم سے وہ بھی اٹھ گئے اشرف
ہم بھی اب رخصت ہوتے ہیں
غزل کی پسندیدگی کا اظہار فرمانے کے لیے بہت بہت شکریہ محترم یاسر شاہ صاحب اور محترمہ زوجہ اظہر صاحبہ
شاد و سلامت رہیں
 
آخری تدوین:

اشرف علی

محفلین
غزل ( اصلاح کے بعد )

جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں
وہ راتوں میں کم سوتے ہیں

اُن پر رحم خدا کرتا ہے
بوجھ اوروں کا جو ڈھوتے ہیں

سب ہیں برے ، یہ بات غلط ہے
کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں

اُن سے پوچھو درد کا مطلب
وہ جو اپنوں کو کھوتے ہیں

عاشق کیا ہوتے ہیں نکمّے ؟
بیٹھ کے بس پیہم روتے ہیں

ہوتے ہوں گے اچھے شاعر
میرے جیسے کب ہوتے ہیں

اُن سے سب کرتے ہیں محبت
بیج جو الفت کے بوتے ہیں

بزم سے وہ بھی اٹھ گئے اشرف
ہم بھی اب رخصت ہوتے ہیں
 

اشرف علی

محفلین
غزل ( اصلاح کے بعد )

جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں
وہ راتوں میں کم سوتے ہیں

اُن پر رحم خدا کرتا ہے
بوجھ اوروں کا جو ڈھوتے ہیں

سب ہیں برے ، یہ بات غلط ہے
کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں

اُن سے پوچھو درد کا مطلب
وہ جو اپنوں کو کھوتے ہیں

عاشق کیا ہوتے ہیں نکمّے ؟
بیٹھ کے بس پیہم روتے ہیں

ہوتے ہوں گے اچھے شاعر
میرے جیسے کب ہوتے ہیں

اُن سے سب کرتے ہیں محبت
بیج جو الفت کے بوتے ہیں

بزم سے وہ بھی اٹھ گئے اشرف
ہم بھی اب رخصت ہوتے ہیں
غزل کی پذیرائی کے لیے ممنون و مشکور ہوں محترم محمد عبدالرؤوف بھائی اور محترم الف عین سر
جزاک اللّٰہ خیراً
اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ، آمین _
 

اشرف علی

محفلین
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب
آداب !
براہِ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _


غزل

جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں
وہ راتوں میں کم سوتے ہیں

اُن پر رحم خدا کرتا ہے
بوجھ اوروں کا جو ڈھوتے ہیں

سب ہیں برے ، یہ بات غلط ہے
کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں

اُن سے پوچھو درد کا مطلب
وہ جو اپنوں کو کھوتے ہیں

عاشق کیا ہوتے ہیں نکمّے ؟
بیٹھ کے بس دن بھر روتے ہیں

ہوتے ہوں گے اچھے شاعر
میرے جیسے کب ہوتے ہیں

اُن سے سب کرتے ہیں محبت
بیج جو الفت کے بوتے ہیں

بزم سے وہ بھی اٹھ گئے اشرف
ہم بھی اب رخصت ہوتے ہیں
بہت بہت شکریہ محترم ایس ایس ساگر صاحب
شاد و سلامت رہیں
 
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب
آداب !
براہِ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _


غزل

جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں
وہ راتوں میں کم سوتے ہیں

اُن پر رحم خدا کرتا ہے
بوجھ اوروں کا جو ڈھوتے ہیں

سب ہیں برے ، یہ بات غلط ہے
کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں

اُن سے پوچھو درد کا مطلب
وہ جو اپنوں کو کھوتے ہیں

عاشق کیا ہوتے ہیں نکمّے ؟
بیٹھ کے بس دن بھر روتے ہیں

ہوتے ہوں گے اچھے شاعر
میرے جیسے کب ہوتے ہیں

اُن سے سب کرتے ہیں محبت
بیج جو الفت کے بوتے ہیں

بزم سے وہ بھی اٹھ گئے اشرف
ہم بھی اب رخصت ہوتے ہیں
بہت ہی خوبصورت شاعری کی ہے سادہ اور آسان الفاظ میں
 

اشرف علی

محفلین
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب
آداب !
براہِ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _


غزل

جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں
وہ راتوں میں کم سوتے ہیں

اُن پر رحم خدا کرتا ہے
بوجھ اوروں کا جو ڈھوتے ہیں

سب ہیں برے ، یہ بات غلط ہے
کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہیں

اُن سے پوچھو درد کا مطلب
وہ جو اپنوں کو کھوتے ہیں

عاشق کیا ہوتے ہیں نکمّے ؟
بیٹھ کے بس دن بھر روتے ہیں

ہوتے ہوں گے اچھے شاعر
میرے جیسے کب ہوتے ہیں

اُن سے سب کرتے ہیں محبت
بیج جو الفت کے بوتے ہیں

بزم سے وہ بھی اٹھ گئے اشرف
ہم بھی اب رخصت ہوتے ہیں
مشکور و ممنون ہوں محترم عبدالقدیر 786 صاحب
شاد و سلامت رہیں
 
غزل کی پذیرائی و حوصلہ افزائی کے لیے تہہِ دل سے شکر گزار ہوں
جزاک اللّٰہ خیراً
جناب آپ اِس کے مستحق بھی ہیں کہ آپ کی غزل کی تعریف کی جائے
ماشااللہ مجھے بہت ہی کم غزل اور شاعری پسند آتی ہیں
جن میں سے یہ شاعری بھی ہے جو مجھے پسند آئی
 
Top