تمام اشعار بہت اچھے ہیں۔ بہت شکریہ اسد بھائی
محمد تابش صدیقی منتظم مارچ 30، 2016 #41 سید اسد معروف نے کہا: تمام اشعار بہت اچھے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ اسد بھائی
سلمان دانش جی معطل مارچ 30، 2016 #42 رضا صاحب کی طرف سے تبدیلیء ردیف کی رائے نے آپکی اس خوبصورت اصلاحی غزل کا نقشہء جمال ہی بدل گیا۔ ویسے مقطع میں احساں کی بجائے احسان کو پورا ہی لکھ کر اگلے الف کا قتل عام کر ڈالیں تو بہتر ہے
رضا صاحب کی طرف سے تبدیلیء ردیف کی رائے نے آپکی اس خوبصورت اصلاحی غزل کا نقشہء جمال ہی بدل گیا۔ ویسے مقطع میں احساں کی بجائے احسان کو پورا ہی لکھ کر اگلے الف کا قتل عام کر ڈالیں تو بہتر ہے