شاکرالقادری
لائبریرین
بہت خوب ! کیا خوبصورت غزل ہے بے اختیار داد دینے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔ آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ جناب زیف سید سے داد پائیاتارتا ہی نہیں چاک سے مجھے فنکار
ازل سے کوئی برابر بنا رہا ہے مجھے
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
بہت خوب ! کیا خوبصورت غزل ہے بے اختیار داد دینے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔ آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ جناب زیف سید سے داد پائیاتارتا ہی نہیں چاک سے مجھے فنکار
ازل سے کوئی برابر بنا رہا ہے مجھے
بندہ بے دام غلام شاکر القادری صاحب۔ ظفر سیّد صاحب سے داد پانے پرآپ نے مجھ حقیر کی عزت افزائی کی ، قبلہ میں تو آپ کی آمد سے ہی ’’بہ ہر طرزِ کہ می رقصانیم اے یارمی رقصم‘‘ کی تصویر بن گیا ہوں۔ محبتوں کے لیے سراپا سپاس ہوں۔۔ جزاک اللہبہت خوب ! کیا خوبصورت غزل ہے بے اختیار داد دینے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔ آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ جناب زیف سید سے داد پائی
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
غزل سلامت باشید شاد کامران رہو۔۔محمود بہت پیاری غزل ہے یہ
میں اسے ایک اور فورم پہ پڑھ بھی چکی ہوں اور تمھیں یہ غزل پڑھتے ہوئے دیکھ اور سن بھی چکی ہوں
میں اب کیا کہوں کہ اس غزل کی تعریف کا حق ادا کرنے سے میرے الفاظ معذور ہیں
بس میری بہت ساری دعائیں تمھارے لیئے اور تمھارے نام
غزل ہی غزل کے لیے ہے کریڈٹ کیا چیز ہے بابا۔۔۔ہاں یہ بہت اچھا کیا محمود تم نے کہ ویڈیو بھی لگا دی یہاں
اب سب بہن بھائی تمھیں پڑھنے کے ساتھ ساتھ دیکھ اور سن بھی سکیں گے۔
چلو اس ویڈیو کا کریڈٹ تو میرا ہوا ہیں نا ہاہاہاہاہا بھئی میں نے یاد جو دلا ئی تمھیں
محبت نوازش کرم شکریہ مہربانی برادرِ عزیز شاہین فصیح ربّانی۔۔سر آنکھوں پر قبلہبہت خوب محمود بھائی
بہت اچھی غزل ہے، داد قبول کیجیے
بہت خوب لالہ
سنوارتا ہے خدو خال اپنی سانسوں سےیہ کون مجھ سے بھی بہتر بنا رہا ہے مجھےیہ کون دائرہ در دائرہ مرے اطرافحصار کھینچ کے محور بنا رہا ہے مجھےاتارتا ہی نہیں چاک سے مجھے فنکارازل سے کوئی برابر بنا رہا ہے مجھے
مجھے بہت اچھی لگی لالہ ۔
لالہ یہ مجھے دے دیں پلیززززززز
اوووووووووجیتی رہو گڑیا رانی ( ناعمہ عزیز ) ۔ یہ غزل آپ کی توجہ کی زینت بنی ۔ بہت ساری دعائیں سلامت رہو۔۔
رہی بات کہ یہ غزل آپ کو دوں تو ۔۔ ہہاہاہا۔۔۔ کان ادھر لاؤ ایک بات بتا تا ہوں۔
میرے تمام حروف و نقاط و غزلیات و نظمیات کے جملہ حقوق آپ کی غزل آپی ( غزل ناز غزل) کے پاس ہیں ۔
اور میرا شعری مجموعہ جب بھی آیا تو اس کی ایک کاپی آپ کوضرور بھیجوں گا ۔ جیتی رہو۔ ویسے جو سچ ہے وہ یہی ہے کہ
یہ سب آپ کی آپی کی ملکیت اور مملکت ہیں سو آپ ان سے دوستی شوستی کرلیں تو صرف پڑھنے کے لیے مل سکتی ہے ۔ پکّی تو پھر بھی نہیں ملے گی۔۔
جی گڑیا دوستی تو آپ کی اب بھی ہے ۔۔ آج غزل ( غزل ناز غزل ) آئے گی ناں تو مانگ لینا ۔۔اووووووووو
چلیں کوئی بات نہیں میں غزل اپیا کو کہہ دوں گی اپ فکر نا کریں میری ان سے اچھی دوستی ہو جائے گی لالہ
ویسے بھی میری سب سے ہی اچھی دوستی ہو جاتی ہے اتنی اچھی جو ہوں میں