محمد ریحان قریشی
محفلین
شاہین کو شاہیں باندھا گیا ہے جو کہ تخلص ہونے کی وجہ سے اچھا نہیں لگتا۔
بہتر ہوگا کہ کوئی مختصر تخلص کریں۔
بہتر ہوگا کہ کوئی مختصر تخلص کریں۔
موزوں شعر کہنے پر مبارکباد قبول کریں۔ ویسے آپ پہلے بندے دیکھے ہیں جن کی ڈیفالٹ(default) بحر ، بحرِ خفیف ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کی طبیعت میں موزونیت ہے اس لیے اوزان پرکھنے کے لیے عروض ڈاٹ کام کا رخ کریں۔
شاہین کو شاہیں باندھا گیا ہے جو کہ تخلص ہونے کی وجہ سے اچھا نہیں لگتا۔
بہتر ہوگا کہ کوئی مختصر تخلص کریں۔
بحر ہے فاعلاتن مفاعلن فعلن۔عشق کا نام کر دیا بدنام
آج کل ہوس کے پجاری نے
ہوس میں ہ اور و دونوں پر زبر ہے .اصل میں شروع میں غلطی سے ہوس کے بجائے حوس لکھا تھا۔
ہوس میں ہ اور و دونوں پر زبر ہے .
نہیں جناب. ابهی بهی موزوں نہیں ہے. کوشش جاری رکهیں. میر کی غزل(ہستی اپنی حباب کی سی ہے ) کے اشعار پڑهیں اور اس کے مطابق شعر کہیں.(آپ چیک کرے ذرا پلیز)
1
عشق کا نام کر دیا بدنام
جہاں میں اب ہوس کے پجاری نے
2
عشق کا نام کر دیا بدنام
ہر جگہ اب ہوس کے پجاری نے
نہیں جناب. ابهی بهی موزوں نہیں ہے. کوشش جاری رکهیں. میر کی غزل(ہستی اپنی حباب کی سی ہے ) کے اشعار پڑهیں اور اس کے مطابق شعر کہیں.
اچھا شعر ہے جناب۔روز جینے کا ارادہ کرکے
خود کو مرنے کی دعا دیتا ہوں
ریحان ایک بات میرے ذہن میں ابھی ابھی آئی ھے کہ خود کے لئے دعا مانگی جاتی ھے دی نہیں جاتیاچھا شعر ہے جناب۔
شکریہ سر جی۔اچھا شعر ہے جناب۔
دونوں طرح ٹھیک ہے شاید۔ریحان ایک بات میرے ذہن میں ابھی ابھی آئی ھے کہ خود کے لئے دعا مانگی جاتی ھے دی نہیں جاتی
یا دونوں طرح ٹھیک ہے ؟
کیا کہتے ہیں آپ
خود سے آپ ایک اور کردار فرض کر لیں۔ریحان ایک بات میرے ذہن میں ابھی ابھی آئی ھے کہ خود کے لئے دعا مانگی جاتی ھے دی نہیں جاتی
یا دونوں طرح ٹھیک ہے ؟
کیا کہتے ہیں آپ