غزل چاہیے

Saraah

محفلین
مجھے ایک غزل چاہیے

''ہم سے تو تم کو ضد سی پڑی ہے ''


شائد استاد حامد علی خان نے گائی ہے

یو ٹیوب پہ مل نہیں رہی


بہت شکریہ
 

تیشہ

محفلین
ناٹ شیور سارا ،
میں یہ سنتی بھی رہتی ہوں مگر جب تک میری آنکھوں کے سامنے کچھ بھی موجود رہے یاد رہتا ہے ، جوں ہی اوجھل ہو بھول جاتی ہوں
اسلئے مجھے یہ غزل یاد رہ گئی ہے کہ آئی لو میوزک ۔۔:angel: مگر جس نے گائی ہے وہ ذہن میں نہیں ہے اسوقت ، ،
:thinking:
 

Saraah

محفلین
آپی آپ کو یہ غزل ملی کہ نہیں مجھے لازمی چاہیے :(

سخنور اور فاتح آپ میں سے بھی کوئی نیہں جانتا کیا ؟؟؟
 

فاتح

لائبریرین
اتفاق سے میں نے کبھی نہیں سنی یا اگر سنی ہے تو فی الوقت ذہن میں نہیں آ رہی۔
 

تیشہ

محفلین
آپی آپ کو یہ غزل ملی کہ نہیں مجھے لازمی چاہیے :(

سخنور اور فاتح آپ میں سے بھی کوئی نیہں جانتا کیا ؟؟؟


سوری سارا :blushing:
ابھی تک کوشیش نہیں کی شاید گوگل سے سرچ کی جائے تو مل جائے :confused:
میں بھول ہی گئی تھی :blushing:
کبھی کبھی کچھ غزلیں ، گانے نہیں ملتے ۔ مجھے بھی عرصہ دراز سے اس غزل کی تلاش ہے
اُداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے کہ
میں جاگتا ہوں تو میرا نصیب سوتا ہے ۔

یہ کیسٹ میں میرے پاس موجود ہے مگر مجھے نیٹ سے کہیں سے بھی نا مل سکی ۔ :(
مجھے بے حد پسند ہے ۔ مگر افسوس نہں مل رہی ۔ :noxxx:
 
Top