ناٹ شیور سارا ،
میں یہ سنتی بھی رہتی ہوں مگر جب تک میری آنکھوں کے سامنے کچھ بھی موجود رہے یاد رہتا ہے ، جوں ہی اوجھل ہو بھول جاتی ہوں
اسلئے مجھے یہ غزل یاد رہ گئی ہے کہ آئی لو میوزک ۔۔ مگر جس نے گائی ہے وہ ذہن میں نہیں ہے اسوقت ، ،
سوری سارا
ابھی تک کوشیش نہیں کی شاید گوگل سے سرچ کی جائے تو مل جائے
میں بھول ہی گئی تھی
کبھی کبھی کچھ غزلیں ، گانے نہیں ملتے ۔ مجھے بھی عرصہ دراز سے اس غزل کی تلاش ہے
اُداس شام کے سائے میں یوں بھی ہوتا ہے کہ
میں جاگتا ہوں تو میرا نصیب سوتا ہے ۔
یہ کیسٹ میں میرے پاس موجود ہے مگر مجھے نیٹ سے کہیں سے بھی نا مل سکی ۔
مجھے بے حد پسند ہے ۔ مگر افسوس نہں مل رہی ۔