غائب تو بہت سی "میم "بھی ہیں یہاں سے کیا بات ہے اپ کو اشتہاری نا قرار دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نظم تو پڑھ لیتی ہوںمیں پر پہلے غیر حاضری کی تفصیلی وجہ بتاو۔۔۔۔۔۔بجلی کا بہانا بھی کوئی بہانا ہے
چنگیز خان کو پتہ چل گیا تو بُرا مان جائے گا۔ مغلوں کی خیر ہے کہ ان کی تو سات پشتوں نے بادشاہی کی تھی۔ ویسے عینک کے شیشوں کا نمبر اب بدلوا ہی لو۔
اے نیک بی بی ۔۔
پریشان نہ ہو! کارزارِ ہستی میں منگولوں سے بھی سابقہ پڑسکتا ہے ۔
شجرہ دیکھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ یہ بات محض برائے تفنن کہی گئی ہے۔
(ہاں اگر دیکھنا ہی ہے تو محدب عد سے (آلہ ءِ مکبّر الوجود) کی ضرورت ہوگی)
رہی بات طعنے کی ۔۔ تو اے سعادت مند نیک پروین۔۔۔
ہم مجسم طعنہ ہیں ۔۔ زندگی کے چہرے پر۔
امید ہے آپ کو میری کوئی بھی بات ناگوار و گوار گزری تو
آپ مجھے معاف کیجئے گا۔
طالبِ خیر
م۔م۔مغل
شمشاد صاحب کارزارِ تفنن میں " ست بسم اللہ "