محمداحمد
لائبریرین
خوب غزل ہے احمد صاحب، لاجواب
بہت شکریہ محترم وارث بھائی۔۔۔!
بے حد ممنون ہوں۔
خوب غزل ہے احمد صاحب، لاجواب
بہت عمدہ
داد قبول کیجئے
میں نہ تھا
خوب بهائی !!
استادانہ غزل ہے
شاندارررر!
لاجواب غزل ہے احمد بھائی!
ماشاء اللہ!
(سرگوشی)
واہ محمد احمد بھائی ۔ کیا خوب غزل ہے ۔بہت ساری داد قبول کیجیے۔
واہ۔۔۔۔!
آپ اور شاعری کے دھاگے میں۔
بہت شکریہ۔ خوش رہیے۔
پھر کُھلا میں دونوں کے مابین ہوں
اِک ذرا سا فاصلہ تھا ، میں نہ تھا
وہ جو اک گم کردہ رہ تھا دشت میں
وہ تو میرا رہنما تھا، میں نہ تھا
یہ کہانی تھی، مگر میری نہ تھی
وہ جو مردِ ماجرا تھا، میں نہ تھا
خُود سے مل کر بُجھ گیا تھا میں تو کل
دیپ جو شب بھر جلا تھا، میں نہ تھا
ناں تو آپ شاعری اسٹارٹ کریں پهر سے اور میں غائب رہوںآپ کو بھی اُسی دن ٹپکنا تھا جب ہم نے اپنی غزل لگائی۔
شاعر مرا نہیں تھا ہائبرنیٹ ہو گیا تھا۔
خوب تر ہے یہ غزل بھی آپ کی
داد، کا اک سلسلہ تھا ،میں نہ تھا
بہت خوب سلامت باشید۔
وہ جو اک گم کردہ رہ تھا دشت میں
وہ تو میرا رہنما تھا، میں نہ تھا
واہ بہت خوب احمد بھائی !
واہ احمد بھائی۔۔۔۔ بہت ہی لاجواب غزل ہے۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔ خوبصورت
بہت خوب
بہت شکریہ !
آپ بھی آئی ہوئی ہیں محفل میں۔
واہخُود سے مل کر بُجھ گیا تھا میں تو کل
دیپ جو شب بھر جلا تھا، میں نہ تھا
ناں تو آپ شاعری اسٹارٹ کریں پهر سے اور میں غائب رہوں
میں تو گاہے گاہے آتی رہتی ہوں بھیا