Mystic Enigma
محفلین
اس غزل میں اسرار ہے بار بار۔بلاتا ..۔شاہکار پر داد اور مبارک ..بہت سے شاعروں کے دیوان پر۔بھاری ہے یہ نظم ..سبحان اللہ
اس غزل میں اسرار ہے بار بار۔بلاتا ..۔شاہکار پر داد اور مبارک ..بہت سے شاعروں کے دیوان پر۔بھاری ہے یہ نظم ..سبحان اللہ
آپ غزل لگائیں اور مجهے پتا نہ چلے۔۔ اب ایسے بهی حالات نہیں بهیاہم نے تو بڑی مشکل سے موقع دیکھ کر غزل لگائی تھی کہ مقدس کا دور دور تک کوئی پتہ نہیں ہے۔
اس غزل میں اسرار ہے بار بار۔بلاتا ..۔شاہکار پر داد اور مبارک ..بہت سے شاعروں کے دیوان پر۔بھاری ہے یہ نظم ..سبحان اللہ
ہمیں شاگردی میں لے۔لیں آپ۔تو
آپ غزل لگائیں اور مجهے پتا نہ چلے۔۔ اب ایسے بهی حالات نہیں بهیا
چلیں کرتے ہیں رونقِ بزمِ یاراں ..۔ رونق لگا دیبہت شکریہ!
اس بھر پور داد پر ممنون ہوں۔
کیا ہے کہ ہم تو خود ابھی تک محفل کے اساتذہ کی شاگردی میں ہیں آپ بھی آ جائیے اسی فہرست میں۔
بے شک!
یہ سرگوشی ابھی تک باقی ہے۔
واہ! اچھی غزل ہے احمد صاحب۔ داد قبول کیجیے۔
بہت خوب ۔۔ ہر شعر لاجواب ۔۔
آج رات یہ مسئلہ حل کرتے ہیں۔آخر کب تک؟
آج رات یہ مسئلہ حل کرتے ہیں۔
یار کیا کمال کی اچھی غزل ہے۔۔
واہ ۔۔ عمدہ غزل ہے۔ داد قبول فرمائیں۔
ویسے میل ملاپ کے لیے توڑ پھوڑ کی ضرورت نہیں تھی۔
یہ دیکھ کر بشیر بدر کا ایک شعر یاد آ گیا:
ابھی تو زندگی حائل ہے تجھ سے ملنے میں
میں آج رات یہ دیوار بھی گرا دوں گا