غزل ۔ بند سب کام کاج لوگوں کا ۔ رؤف ساحر

حمیرا آپ نے کیا جواب اخذ کیا اس جواب سے۔۔۔؟ :)

یہ تو ہمارے جنااااااااب فلک شیر (بھائی) کا طرزِ استدلال لگ رہا ہے۔ :)
جواب کیا اخذ کرنا ہے احمد بھائی ہر بندے کا اپنا اپنا اسٹائل ہوتا ہے ویسے ہماری بات چیت لمبی چلی تھی بس یہاں نہیں
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
حمیرا بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں احمد بھیا!! :)
جناب کہنے کی دو وجوہات تھیں ...ایک تو یہ کہ یہاں آپ نے غزل شیئر کی تھی مجھے مناسب نہیں لگا کہ یہاں حال احوال بتاﺅں اسی لیے میں نے مکالمے میں تفصیلی جواب دیا ...اور دوسری وجہ حمیرا کے میسج کرنے کی اچانک خوشی کہ جناب آپ :) آپ سے تفصیلی بات ہوتی ہے ابھی ...
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
طرزِ استدلال لگ رہا ہے۔یا۔طرزِ استقبال لگ رہا ہے۔
یا طرزِ استدلال میں طرزِ استقبال لگ رہا ہے۔:)

جناااااااب کی سخن طرازی سے تو یہ عاجز بھی عاجز آ گیا ہے۔ :in-love::in-love::in-love: اب فلک بھائی ہی بتا سکیں گے کہ کس طرزِ پر اس استفسار کا کماحقہ مدلّل و مُفصّل جواب دیا جا سکتا ہے۔ :):D

آسان گفتگو فرمائیں جناااب۔۔۔ اس دھاگے میں ہم جیسے بھی ہیں۔ نہیں تو فرہنگ ساتھ شائع کیا کریں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ویسے عمران خان تو یہ کبھی کبھی کرتے ہیں۔ :)

ورنہ کراچی اور سندھ میں ایک وقت ایسا تھا کہ ہر دوسرے تیسرے دن ہڑتال ہوا کرتی تھی۔ کاروبار بند اور زندگی مفلوج!

لیکن اُس وقت حکومتی مصاحبین اتنے عقلمند نہیں تھے۔ یا شاید اس لئے خاموش تھے کہ احتجاج حکومت کے نہیں بلکہ معیشت کے خلاف تھا۔

ویسے آپ کہاں گم ہیں آج کل! کیا گھر کو ہی 'سب کوچہ' قرار دے دیا گیا ہے۔ :)

ژ
اب تو یہ کبھی کبھی بھی بہت جلدی آنے لگی ہے۔ پہلے دھرنے کی توڑ پھوڑ اور تباہی کے نشانات ابھی ختم کی ہوئے تھے کہ ایک بار پھر وہی موسم آ رہا ہے۔

درست اندازہ لگایا۔ ان دنوں سستی کا دورہ کچھ زیادہ ہی شدید اور طویل ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
درست اندازہ لگایا۔ ان دنوں سستی کا دورہ کچھ زیادہ ہی شدید اور طویل ہے۔

اب پیچھا چھوڑ دیجے اس سستی کا! :)

مذاق مذاق میں ہم سب کے سر پر سوار ہوگئی ہے یہ. :)

پہلے کی طرح ایکٹو ہو جائیں اور محفل اور بلاگ آباد کریں.
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اب پیچھا چھوڑ دیجے اس سستی کا! :)

مذاق مذاق میں ہم سب کے سر پر سوار ہوگئی ہے یہ. :)

پہلے کی طرح ایکٹو ہو جائیں اور محفل اور بلاگ آباد کریں.
یہ تو ہے۔ لیکن آج تو میں ایک سال جتنی ایکٹو یو گئی ہوں۔
بلاگ لکھنے کو بہت دل چاہتا ہے لیکن پھر سستی آڑے آ جاتی ہے۔ لیکن ان شاءاللہ کوشش یو گی کہ کچھ نہ کچھ کرتی رہوں۔
اور آپ لوگ بھی کتنی ہی سستی دکھا لیں مجھ سے جیت نہیں سکتے اس لیے بہتر ہے ایکٹو یو جائیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ تو ہے۔ لیکن آج تو میں ایک سال جتنی ایکٹو یو گئی ہوں۔

کہاں کہاں ؟؟؟ :eek:

بلاگ لکھنے کو بہت دل چاہتا ہے لیکن پھر سستی آڑے آ جاتی ہے۔ لیکن ان شاءاللہ کوشش یو گی کہ کچھ نہ کچھ کرتی رہوں۔

ضرور!

بسمہ اللہ کرنی ہے تو متوقع دھرنا اور اسلام آباد کی صفائی ستھرائی پر ہی ایک پوسٹ لکھ ماریے۔

اور آپ لوگ بھی کتنی ہی سستی دکھا لیں مجھ سے جیت نہیں سکتے اس لیے بہتر ہے ایکٹو یو جائیں۔

اب یہ مقابلے بازی کی فضا کو پروموٹ کرنا بند کر دیجے۔ :) اسی نے 'اس مقام' پر پہنچایا ہے 'ہم سب' کو۔ :):D:LOL:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کہاں کہاں ؟؟؟ :eek:

ضرور!

بسمہ اللہ کرنی ہے تو متوقع دھرنا اور اسلام آباد کی صفائی ستھرائی پر ہی ایک پوسٹ لکھ ماریے۔

اب یہ مقابلے بازی کی فضا کو پروموٹ کرنا بند کر دیجے۔ :) اسی نے 'اس مقام' پر پہنچایا ہے 'ہم سب' کو۔ :):D:LOL:
یہیں محفل پر۔ اس بار تو دھماکے دار اینٹری ہے۔
ابھی تو اسلام آباد میں دھرنے سے پہلے ہی ہنگامہ شروع یو گیا ہے۔ اللہ خیر کرے۔
اچھا چلیں کوئی مقابلہ نہیں۔ اب سب ایک دوسرے کو موٹیویٹ کرتے ہیں۔
 
Top