جواب کیا اخذ کرنا ہے احمد بھائی ہر بندے کا اپنا اپنا اسٹائل ہوتا ہے ویسے ہماری بات چیت لمبی چلی تھی بس یہاں نہیںحمیرا آپ نے کیا جواب اخذ کیا اس جواب سے۔۔۔؟
یہ تو ہمارے جنااااااااب فلک شیر (بھائی) کا طرزِ استدلال لگ رہا ہے۔
طرزِ استدلال لگ رہا ہے۔یا۔طرزِ استقبال لگ رہا ہے۔
یا طرزِ استدلال میں طرزِ استقبال لگ رہا ہے۔
جناااااااب کی سخن طرازی سے تو یہ عاجز بھی عاجز آ گیا ہے۔ اب فلک بھائی ہی بتا سکیں گے کہ کس طرزِ پر اس استفسار کا کماحقہ مدلّل و مُفصّل جواب دیا جا سکتا ہے۔
ویسے بڑے سیاسی غزل لکھی ہے ساحر صاحب نے
آسان گفتگو فرمائیں جناااب۔۔۔ اس دھاگے میں ہم جیسے بھی ہیں۔ نہیں تو فرہنگ ساتھ شائع کیا کریں۔
مشکل۔۔۔ جو بہت مشکل ہو۔۔۔ یعنی مشکل سے ہو۔۔۔ یعنی میرے کہنے کا مطلب ہے مشکل۔۔۔۔اسی لئے تو لکھا تھا کہ آپ آئیں گے تو ان مشکل مشکل لفظوں کے معنی بتادیں گے۔
مشکل۔۔۔ جو بہت مشکل ہو۔۔۔ یعنی مشکل سے ہو۔۔۔ یعنی میرے کہنے کا مطلب ہے مشکل۔۔۔۔
اب تو یہ کبھی کبھی بھی بہت جلدی آنے لگی ہے۔ پہلے دھرنے کی توڑ پھوڑ اور تباہی کے نشانات ابھی ختم کی ہوئے تھے کہ ایک بار پھر وہی موسم آ رہا ہے۔ویسے عمران خان تو یہ کبھی کبھی کرتے ہیں۔
ورنہ کراچی اور سندھ میں ایک وقت ایسا تھا کہ ہر دوسرے تیسرے دن ہڑتال ہوا کرتی تھی۔ کاروبار بند اور زندگی مفلوج!
لیکن اُس وقت حکومتی مصاحبین اتنے عقلمند نہیں تھے۔ یا شاید اس لئے خاموش تھے کہ احتجاج حکومت کے نہیں بلکہ معیشت کے خلاف تھا۔
ویسے آپ کہاں گم ہیں آج کل! کیا گھر کو ہی 'سب کوچہ' قرار دے دیا گیا ہے۔
ژ
درست اندازہ لگایا۔ ان دنوں سستی کا دورہ کچھ زیادہ ہی شدید اور طویل ہے۔
یہ تو ہے۔ لیکن آج تو میں ایک سال جتنی ایکٹو یو گئی ہوں۔اب پیچھا چھوڑ دیجے اس سستی کا!
مذاق مذاق میں ہم سب کے سر پر سوار ہوگئی ہے یہ.
پہلے کی طرح ایکٹو ہو جائیں اور محفل اور بلاگ آباد کریں.
بہت خوب!
یہ تو ہے۔ لیکن آج تو میں ایک سال جتنی ایکٹو یو گئی ہوں۔
بلاگ لکھنے کو بہت دل چاہتا ہے لیکن پھر سستی آڑے آ جاتی ہے۔ لیکن ان شاءاللہ کوشش یو گی کہ کچھ نہ کچھ کرتی رہوں۔
اور آپ لوگ بھی کتنی ہی سستی دکھا لیں مجھ سے جیت نہیں سکتے اس لیے بہتر ہے ایکٹو یو جائیں۔
سیدھی طرح کہیں کہ شاپریت کے اصولوں کے عین مطابق ہو.مشکل۔۔۔ جو بہت مشکل ہو۔۔۔ یعنی مشکل سے ہو۔۔۔ یعنی میرے کہنے کا مطلب ہے مشکل۔۔۔۔
یہیں محفل پر۔ اس بار تو دھماکے دار اینٹری ہے۔کہاں کہاں ؟؟؟
ضرور!
بسمہ اللہ کرنی ہے تو متوقع دھرنا اور اسلام آباد کی صفائی ستھرائی پر ہی ایک پوسٹ لکھ ماریے۔
اب یہ مقابلے بازی کی فضا کو پروموٹ کرنا بند کر دیجے۔ اسی نے 'اس مقام' پر پہنچایا ہے 'ہم سب' کو۔