نیرنگ خیال
لائبریرین
یعنی سوچ کر سوچا کہ یہ تو سوچا ہی نہ تھا۔۔۔۔میں نے تو کہا 'سوچا نہیں تھا'۔
یعنی سوچ کر سوچا کہ یہ تو سوچا ہی نہ تھا۔۔۔۔میں نے تو کہا 'سوچا نہیں تھا'۔
اس بیس کو کسی چار کے سہارے کی ضرورت تو نہیں۔۔۔۔ہاہاہاہاہا
یہ سب پڑھ کر کوئی واقعی اس مذاق کو سچ نہ سمجھ لے۔
آپ لوگوں کے لئے مسئلہ ہو جائے گا۔ میں تو انیس بیس ہی ہوں۔ یعنی جو کچھ لکھا گیا ہے میں اُس کا بیس ہی ہوں۔
مجھے تو کیا فرق پڑے گا۔ 'نام ہی کافی ہے۔'ہاہاہاہاہا
یہ سب پڑھ کر کوئی واقعی اس مذاق کو سچ نہ سمجھ لے۔
آپ لوگوں کے لئے مسئلہ ہو جائے گا۔ میں تو انیس بیس ہی ہوں۔ یعنی جو کچھ لکھا گیا ہے میں اُس کا بیس ہی ہوں۔
اس وقت آپ کو شکست صاف نظر آگئی تھی۔۔۔۔ اب آپ دوبارہ محنت کر کے واپس آئی ہیں میدان میں۔۔۔میں نے امکانات کی بات کی تھی۔ یقین نہیں دلایا تھا۔ اور مقدس تو سیدھی سادی بہن۔ ان کو تو اپنے بھیا جیتتے ہی دکھیں گے نا ۔
ہمیشہ ہارنے والوں کو دھاندلی کا گماں رہتا ہے۔۔۔۔مجھے تو کیا فرق پڑے گا۔ 'نام ہی کافی ہے۔'
نیرنگ خیال کے لئے مسئلہ ہو گا۔ میل ملاپ سے میڈل جیتا ہو تو بندہ ڈرتا ہی رہتا ہے۔ ہے نا ذوالقرنین
بھئ میرے پاس اس تھیوری کو غلط ثابت کرنے کے کی ہمت نہیں ہے اب ۔ تھک گئی۔ اب تو وقت ہی ثابت کرے تو کرے ۔یعنی سوچ کر سوچا کہ یہ تو سوچا ہی نہ تھا۔۔۔ ۔
اس مراسلے کو پُرمزاح ریٹ کرنا تھا لیکن زبردست پر کلک ہو گیا۔ لیکن اب ریٹنگ کون تبدیل کرے۔ ایسے ہی ٹھیک ہے۔اس بیس کو کسی چار کے سہارے کی ضرورت تو نہیں۔۔۔ ۔
حقائق پر مبنی باتیں غلط ثابت نہیں ہوتیں۔۔۔ اور ان کا مزا یہ ہے کہ سوچنے اور ثابت کرنے جیسے کام بھی نہیں کرنے پڑتے۔۔۔بھئ میرے پاس اس تھیوری کو غلط ثابت کرنے کے کی ہمت نہیں ہے اب ۔ تھک گئی۔ اب تو وقت ہی ثابت کرے تو کرے ۔
یعنی پیغامات آپ خود لکھ رہے ہیں۔۔۔۔ابھی میں ایک پوسٹ لکھ ہی رہا ہوتا ہوں تو پانچ چھ بار یہ لکھا ہوا نظر آتا ہے۔
اب یہاں عائشہ عزیز والا سمائیلی پوسٹ کرنا بنتا ہے۔ابھی میں ایک پوسٹ لکھ ہی رہا ہوتا ہوں تو پانچ چھ بار یہ لکھا ہوا نظر آتا ہے۔
بھئی تبدیلی کا لفظ بھی کتنا ثقیل ہے۔۔۔اس مراسلے کو پُرمزاح ریٹ کرنا تھا لیکن زبردست پر کلک ہو گیا۔ لیکن اب ریٹنگ کون تبدیل کرے۔ ایسے ہی ٹھیک ہے۔
یعنی پیغامات آپ خود لکھ رہے ہیں۔۔۔ ۔
بس جی ایک دوست آئے تھے ۔۔۔ انسٹال کر گئے۔۔۔۔ اللہ کا بڑا کرم ہے۔۔۔آپ کی طرح بیٹھ کر پروگرام کون بنائے گا۔ پیغامات لکھنے کے لئے۔
اور دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کی اپیا نے آپ کو صحیح طرح "الٹا" سمجھا ہے۔۔۔اپیا
بس آپ ہی مجھے صحیح طرح سمجھتی ہیں
نینی بھیا کے بچےاور دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کی اپیا نے آپ کو صحیح طرح "الٹا" سمجھا ہے۔۔۔
زین العابدین اور عشبہ بیٹا اپنی پھپھو کی باتیں سنو۔۔۔۔نینی بھیا کے بچے
آپ سدھر جائیں
میں نے اور اپیا نے آپ کی پٹائی کر دینی ہے
بس جی ایک دوست آئے تھے ۔۔۔ انسٹال کر گئے۔۔۔ ۔ اللہ کا بڑا کرم ہے۔۔۔
انہوں نے ساتھ مل کر آپ کو ٹھیک کرنا ہےزین العابدین اور عشبہ بیٹا اپنی پھپھو کی باتیں سنو۔۔۔ ۔