فرحت کیانی
لائبریرین
حسب روایت پر شعر بہت خوب۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
شکریہ احمد بھائی.
یہ فونٹ دیوان فارسی ہے.
اینڈرائڈ ایپ انا محترف الحرف میں لکھا ہے.
مرا دل بھی تھا کبھی آئینہ، کسی جامِ جم سے بھی ماورایہ جو گردِ غم سے ہے بجھ گیا، اسی آئینے میں فسوں بھی تھے
واہ واہ ۔۔ بہت ہی کمال اور لاجواب ۔۔۔ اور یہ دونوں شعر تو بے مثال ہیں ۔۔ ڈھیروں داد احمد بھائیابھی عقل آ بھی گئی تو کیا، ابھی ہنس دیئے بھی تو کیا ہواہمی دشتِ عشق نورد تھے، ہمی لوگ اہلِ جنوں بھی تھے
یہ غزل تو میں نے پڑھی ہوئی ہے اور اس بار بھی ویسا ہی لطف آیا۔ لیکن سوال یہ یے کہ میں نے ریٹنگ یا الفاظ میں داد کیوں نہیں دی بھلا
حسب روایت پر شعر بہت خوب۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
واہ واہ ۔۔ بہت ہی کمال اور لاجواب ۔۔۔ اور یہ دونوں شعر تو بے مثال ہیں ۔۔ ڈھیروں داد احمد بھائی
یہ جواب کچھ زیادہ جلدی نہیں آ گیا؟چلیے سوال تو بے چارہ اپنی موت آپ ہی مر گیا۔
حسبِ روایت بے حد ممنون و متشکر ہیں۔