بہت خوب غزل ہے بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔۔! خوش رہیے ۔
محمداحمد لائبریرین اگست 14، 2012 #41 نایاب نے کہا: بہت خوب غزل ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔۔! خوش رہیے ۔
محمداحمد لائبریرین اگست 31، 2012 #43 اسد قریشی نے کہا: واہ! احمد صاحب کیا خوب کلام ہے، بہت عمدہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ اسد صاحب۔۔۔!
اسد قریشی نے کہا: واہ! احمد صاحب کیا خوب کلام ہے، بہت عمدہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ اسد صاحب۔۔۔!
عاطف بٹ محفلین اگست 31، 2012 #44 کردار ہی جب اُس کے موافق نہ اگر ہو کس کام کی ہے آپ کی گفتارِ فضیلت واہ، بہت خوب!
نیرنگ خیال لائبریرین جنوری 27، 2013 #45 بہت خوب محمداحمد بھائی۔ بہت ساری داد اس خوبصورت غزل کے لیئے قبول فرمائیے بس علم و حلم، عجز و محبت ہو جس کے پاسگر ہے کوئی تو وہ ہے سزاوارِ فضیلت
بہت خوب محمداحمد بھائی۔ بہت ساری داد اس خوبصورت غزل کے لیئے قبول فرمائیے بس علم و حلم، عجز و محبت ہو جس کے پاسگر ہے کوئی تو وہ ہے سزاوارِ فضیلت
جاسمن لائبریرین مارچ 7، 2016 #46 محمداحمد نے کہا: آؤ کہ گلی کوچوں میں بیٹھیں، کریں باتیں دربارِ فضیلت میں ہے آزارِ فضیلت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب! خوبصورت!واہ واہ!
محمداحمد نے کہا: آؤ کہ گلی کوچوں میں بیٹھیں، کریں باتیں دربارِ فضیلت میں ہے آزارِ فضیلت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب! خوبصورت!واہ واہ!