Fauzia Akhter
محفلین
اپنی تخلیقات کیسے بهیجوں
جیسے آپ نے یہ تحریر لکھی ہے بلکل ایسے ہی اپنی شاعری یہاں ٹائپ کر کے پوسٹ کر دیں ۔اپنی تخلیقات کیسے بهیجوں
"اپنی تخلیقات کیسے بهیجوں" کی بجائے اپنی غزل لکھ دیتیں تو ارسال ہو جاتی!اپنی تخلیقات کیسے بهیجوں
شکریہجیسے آپ نے یہ تحریر لکھی ہے بلکل ایسے ہی اپنی شاعری یہاں ٹائپ کر کے پوسٹ کر دیں ۔
شکریہ"اپنی تخلیقات کیسے بهیجوں" کی بجائے اپنی غزل لکھ دیتیں تو ارسال ہو جاتی!
ماشاءاللہ،قفس میں قید اک پنچھی
جو مدت سے هے بند اس میں
اگر در کهل بهی جائ تو
وه پهر بهی اڑ نہیں سکتا
کہ اس کو اس قفس سے هی
محبت هو گئ اتنی
کہ اس سے دور جا کر وه
کہیں بهی جی نہیں سکتا----
میں اسکو دیکھتی هوں جب
تو مجهکو ایسا لگتا هے
میں اس پنچھی کہ جیسی هوں
میں اس قیدی کہ جیسی هوں
فوزیہ اختر
کولکتہ انڈیا
حوصله افزائ کے لئے شکریہتخیل واقعی اچھا ہے۔ داد قبول کیجیے۔
خوبصورت نظم ہے۔قفس میں قید اک پنچھی
جو مدت سے هے بند اس میں
اگر در کهل بهی جائ تو
وه پهر بهی اڑ نہیں سکتا
کہ اس کو اس قفس سے هی
محبت هو گئ اتنی
کہ اس سے دور جا کر وه
کہیں بهی جی نہیں سکتا----
میں اسکو دیکھتی هوں جب
تو مجهکو ایسا لگتا هے
میں اس پنچھی کہ جیسی هوں
میں اس قیدی کہ جیسی هوں
فوزیہ اختر
کولکتہ انڈیا
فلسفی بھائی!قفس میں قید اک پنچھی
جو مدت سے ہے بند اس میں
اگر در کهل بهی جائے تو
وه پهر بهی اڑ نہیں سکتا
کہ اس کو اس قفس سے ہی
محبت ہو گئی اتنی
کہ اس سے دور جا کر وه
کہیں بهی جی نہیں سکتا
میں اسکو دیکھتی ہوں جب
تو مجھ کو ایسا لگتا ہے
میں اس پنچھی کہ جیسی ہوں
میں اس قیدی کے جیسی ہوں
ایسی آزاد کہ مصرعوں کے درمیان فاصلہ نہ ہونے کی پابندی!آزاد نظم ہے لہٰذا مصرعوں کے درمیان لائین فیڈ نہ ہو تو بہتر ہوگا۔
صرف اس لیے کہ آزاد نظم میں ایک ہی موضوع ہوتا ہے اور دو مصرعوں کے بعد مضمون مکمل نہیں ہوجاتا۔ایسی آزاد کہ مصرعوں کے درمیان فاصلہ نہ ہونے کی پابندی!
جی سر تدوین کردی ہے۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔فلسفی بھائی!
آزاد نظم ہے لہٰذا مصرعوں کے درمیان لائین فیڈ نہ ہو تو بہتر ہوگا۔
ماشاءاللہ،
بہت عمدہ تخیل ہے ، محفل میں اصلاح جناب محترم الف عین ہی دیتے ہیں ۔
آپ انتظار کریں ،استاد محترم جیسے ہی تشریف لائیں گے آپ کی نظم کی بھی ضرور اصلاح فرمائیں گے ۔
کچھ املاء کی غلطیاں ہیں جن پر آپ خصوصی توجہ دیں اور ان کو درست کریں ۔
شکریہ سرخوبصورت نظم ہے۔
بس دومصرعوں میں ٹائیپو درست کرلیں۔
میں اس پنچھی کے جیسی ہوں
میں اس قیدی کے جیسی ہوں
سر میں نے اشعار کے درمیان ایک لائن خالی شامل کردی تھی۔ محترم خلیل صاحب نے اس کی طرف اشارہ کیا تھا جس کو اصل مراسلے میں تدوین کردیا تھا۔فلسفی نے سنٹر الائن ہی کیا ہے کوئی ایسی غلطی نہیں۔