تیرے بغیر کتنی فسردہ ہے بزم شعر اے دوست اب کہوں میں غزل کس کو دیکھ کر
مومن فرحین لائبریرین نومبر 25، 2020 #121 تیرے بغیر کتنی فسردہ ہے بزم شعر اے دوست اب کہوں میں غزل کس کو دیکھ کر
محمد خلیل الرحمٰن محفلین نومبر 25، 2020 #122 کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اسے غزل بہانہ کروں اور گنگناؤں اسے