غلام احمد بلور کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

مائرہ

محفلین
ارے اتنا زیادہ پیسہ بھی نہیں ہے یہ، 95، 96 لاکھ روپے بنتے ہیں سارے۔
اچھا ایسا ہے
ویسے اگر یہ اعلان مارنے کے بعد کرتے تو ٹھیک تھا
کسی کو چپکے سے بھیج دیتے مروا کر پیسا ہاتھ میں دیتے
اب سارے پاکستانی جو امریکہ میں رہتے ہیں ان کی جان اور عذاب میں آجائے گی
 
عسکری

معطل
اچھا ایسا ہے
ویسے اگر یہ اعلان مارنے کے بعد کرتے تو ٹھیک تھا
کسی کو چپکے سے بھیج دیتے مروا کر پیسا ہاتھ میں دیتے
اب سارے پاکستانی جو امریکہ میں رہتے ہیں ان کی جان اور عذاب میں آجائے گی
ارے بھئی کون مارے گا ؟ ہم امریکہ کی بات کر رہے ہیں اور ایک امریکی کی لالوکھیت کی نہیں کوئی نہیں مار رہا کسی کو ۔ رہی بات امریکہ میں رہنے والے پاکستانیوں کی تو وہ اتنے پیسے کا تو خرچہ کر جاتے ہیں ہر سال :ROFLMAO: بشیر بلور کے 1 لاکھ کی خاطر کون سولی چڑھے گا ؟ میں تو نہیں بھئی
 
Top