عسکری
معطل
1 لاکھ ڈالر کوئی بڑی رقم نہیں ہے پاکستان کے 90 لاکھ روپے ہیںنہیں مجھے یہ کیوں لگے گا میں نے کون سا ان سے سٹے خرید کر کھائے ہیں
میں تو ویسے حیران تھی کہ اتنا پیسا آفر کر رہے ہیں بڑے امیر ہوں گے
1 لاکھ ڈالر کوئی بڑی رقم نہیں ہے پاکستان کے 90 لاکھ روپے ہیںنہیں مجھے یہ کیوں لگے گا میں نے کون سا ان سے سٹے خرید کر کھائے ہیں
میں تو ویسے حیران تھی کہ اتنا پیسا آفر کر رہے ہیں بڑے امیر ہوں گے
ہم برطانیہ جتنے امیر نہیں ہیں نا اتنے خؤش قسمتغلام احمد بلور کا داخلہ تو پاکستان ریلوے میں بھی بند ہونا چاہیے۔
اچھا ایسا ہےارے اتنا زیادہ پیسہ بھی نہیں ہے یہ، 95، 96 لاکھ روپے بنتے ہیں سارے۔
ہاہاہاہاہاہاخرچ ؟ ارے بھئی کیسا خرچ؟ وہ بڑھک ماری تھی بس ۔ کون امریکہ کی سیکیورٹی میں پڑے اس کو جا کر مارے گا؟ خرچ بس زبانی کیا تھا انہوں نے ۔ ان کی جائداد پر فیملی کو حق خرچ ہے بس
ارے بھئی کون مارے گا ؟ ہم امریکہ کی بات کر رہے ہیں اور ایک امریکی کی لالوکھیت کی نہیں کوئی نہیں مار رہا کسی کو ۔ رہی بات امریکہ میں رہنے والے پاکستانیوں کی تو وہ اتنے پیسے کا تو خرچہ کر جاتے ہیں ہر سال بشیر بلور کے 1 لاکھ کی خاطر کون سولی چڑھے گا ؟ میں تو نہیں بھئیاچھا ایسا ہے
ویسے اگر یہ اعلان مارنے کے بعد کرتے تو ٹھیک تھا
کسی کو چپکے سے بھیج دیتے مروا کر پیسا ہاتھ میں دیتے
اب سارے پاکستانی جو امریکہ میں رہتے ہیں ان کی جان اور عذاب میں آجائے گی