مبارکباد غلام کے 5500

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جناب :

غلام
بےبی ہاتھی
منصور
قیصرانی

اب چار دفعہ کہنا پڑے گا

آپ کے 5500 خطوط ہو گئے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
~~
lol۔ شاید میں مبارک نہ دیتی، لیکن عنوان دیکھ کر مجھے آنا پڑا۔ پہلے میں سوچ میں پڑ گئی کہ غلام ممبر کون ہے۔ lol۔
زبردست شمشاد بھائی۔ عنوان بڑا زبردست رکھا ہے۔ :lol:

منصور۔ بہت مبارک ہو۔ :D
~~
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
زکریا نے کہا:
غلام: کیا آپ کو آزاد کرنے کے لئے Emanicpation Proclamation کا اعلان کرنا پڑے گا؟
جی نہیں، کچھ غلامیاں ایسی ہوتی ہیں کہ ان پر آزادیاں قربان کرنے کو دل چاہتا ہے :)
غلام


:roll: چھوٹے بھیا غلام حیسن :p آزادیاں قربان کرنے کو دل چاہتا ہے تو شادی کر لیں فورا ، :p اک تو غلام بن جائیں گے بیوی کے دوسرا آزادی بھی قربان ہو ہی جائے گی ،
 

تیشہ

محفلین
کیوں کہ مجھے جھلک آرہی ہے :p کہ چھوٹے بھیا ابھی پریکٹیکل نہیں لگتے جب ایسی باتیں کرتے ہیں تو ، اس لئے کہ ڈالا ، :)

:lol:

اب کہیں مجھ سے خفا ہی نہ ہوجائیے گا چھوٹے بھیا غلام حیسن ،
:p
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
۔۔۔ھمم۔۔۔

اکائی ۔۔ دہائی ۔۔ سیکڑہ ۔۔ ہزار ۔۔ ایک ہزار۔۔۔ دوہزار۔۔ تیین ہزار ۔۔ ساڑھے تین ہزار ۔۔۔ پونے چار ہزار ۔۔۔ چارہزار ۔۔۔ سوا چار ہزار ۔۔۔ساڑھے چار ہزار ۔۔۔ پونے پانچ ہزار ۔۔۔ پانچ ہزار ۔۔۔ سوا پانچ ہزار۔۔۔ ساڑھے پانچ ہزار ۔۔۔۔ ساڑھے پانچ ہزار+

:congrats: باد
 
Top