غم کی کوئی زباں اگر ہوتی (برائے اصلاح)

شاہد شاہنواز

لائبریرین
ویسے آپ نے ایک جگہ کہا تھا کہ صرف عروض ڈاٹ کام سے آپ وزن چیک کرتی ہیں۔ پھر وہ رباعی کی بحر میں غزل کیا عروض ڈاٹ کام کے بھروسے کہی تھی؟؟

ضرور. عروض ڈاٹ کام کی بہتی گنگا میں آپ بھی ہاتھ دھو لیں .

اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ جہاں تک بروزن شعر ذاتی طور پر کہنے کا تعلق ہے۔ کچھ شعراء اس کی قابلیت رکھتےہیں، کچھ پہلے تحریر کرتے ہیں، پھر عروضی پیمانوں پر اس کی جانچ پڑتال کرتے ہیں۔ میں اپنی بات کروں تو تقریبا سب ہی بحریں الحمد للہ سمجھ لیتا ہوں اور جب بھی شعر کہتا ہوں وہ بروزن ہوتا ہے، لیکن کچھ بحریں ایسی ضرور ہیں جن میں مشکل ہوتی ہے۔ کبھی کبھی پوری ہی غزل غلط ہوجاتی ہے۔ اس سے بچنے کے لیے جب کمپیوٹر کا سہارا میسر ہے تو اس سے استفادہ کرنے میں کوئی برائی نہیں، بلکہ اچھی بات ہے۔
 

Abbas Swabian

محفلین
منتشر میں ش پر کسرہ ہے۔ اس لیے قافیہ ہی غلط ہے۔ اگر درست بھی ہوتا تو دل ہی منتشر ہو سکتا تھا، دل کی حالت؟
عورت والا شعر درست ہے
شکریہ سر جی۔ میں آپ لوگوں کو تکلیف دیتا ہوں مگر آپ کے تبصرے مجھے فائدہ بہت ملتی ہے۔ اور سر جی دل کی حالت منتشر نہیں ہوتی کیا؟
 

Abbas Swabian

محفلین
پتہ نہیں آپ لوگ کیسے کیسے ان باتوں کو سمجھ لیتے ہیں۔ میجھے تو معمولی سی بھی سمجھ نہیں آئی۔

فکر نہ کرو اس سیارے کی زبان سمجھ ہمیں بھی نہیں آتی . بس اندازے سے ہی کام چلا لیتے ہیں۔☺

لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔ :)
سمجھ تو مجھے بھی نہیں آتی بس کوشش کرتا ہوں سمجھنے کی۔:beat-up:
 
Top