تو آپ نے نیچے سے شروع کیا تھایار اس گنجے کا تھوبڑا ↑ دیکھنے کے بعد کچھ پڑھا ہی نہیں میں نے۔۔
میرا سورج ہمیشہ مغرب سے نکلتا ہے۔۔۔تو آپ نے نیچے سے شروع کیا تھا
اچھا تو آپ کے کمرے کا آئینہ مغریب میں ہےمیرا سورج ہمیشہ مغرب سے نکلتا ہے۔۔۔
بہت گہری بات کہیاچھا تو آپ کے کمرے کا آئینہ مغریب میں ہے
نہیں جی میں انٹارکٹیکا میں رہتا ہوں۔اچھا تو آپ کے کمرے کا آئینہ مغریب میں ہے
ہاں جی مجھے پتا ہے نا خوش فہمی کسی کو بھی ہو سکتی ہےبہت گہری بات کہی
ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے یہ تو میں نے سوچا ہی نہیںنہیں جی میں انٹارکٹیکا میں رہتا ہوں۔
اور یہاں سورج مغرب سے نکلتا ہے۔۔
انٹارکٹیکا میں ہر طرف شمال ہی شمال ہے جغرافیہ کچھ کمزور نہیں؟نہیں جی میں انٹارکٹیکا میں رہتا ہوں۔
اور یہاں سورج مغرب سے نکلتا ہے۔۔
مزے کی بات یہ ہے کہ ایسا بھی نہیں ہو سکتا۔ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں
میں امتحان لے رہا تھا۔۔۔انٹارکٹیکا میں ہر طرف شمال ہی شمال ہے جغرافیہ کچھ کمزور نہیں؟
چلیں اب میں سوچتی ہی نہیںمزے کی بات یہ ہے کہ ایسا بھی نہیں ہو سکتا۔
اب مزید مت سوچیے گا۔۔۔
چلیں اب میں سوچتی ہی نہیں
سوچ لیا کے سونے کا موقعہ کیسے دھونڈو
پھر سوچ لیں پھر سوچنے کا موقع نہیں ملے گا۔۔۔