ضیاء حیدری
محفلین
فتنہ دجالیت بھی آئے گا۔اگر مستقبل میں اس سے بڑا کوئی فتنہ کھڑا ہوگیا تو کیا ’’فتنۂ وہابیت‘‘ پر آپ کا فتویٰ کالعدم تصور کیا جاسکتا ہے؟؟؟
فتنہ دجالیت بھی آئے گا۔اگر مستقبل میں اس سے بڑا کوئی فتنہ کھڑا ہوگیا تو کیا ’’فتنۂ وہابیت‘‘ پر آپ کا فتویٰ کالعدم تصور کیا جاسکتا ہے؟؟؟
اگر آپکے نزدیک سچ اور حق بات کا پیمانہ یہی ہے تو تشریح کی تحقیق پر اتنا وقت کیوں صرف کر رہے ہیں؟
میں نے عرض کیا تھا، حدیث میں مشرق کے متعلق کچھ لوگ گمراہ کررہے ہیں۔ اس لئے لکھا ہے مشرق سے مراد نجد ہی ہے۔اگر آپکے نزدیک سچ اور حق بات کا پیمانہ یہی ہے تو تشریح کی تحقیق پر اتنا وقت کیوں صرف کر رہے ہیں؟
کیا دجال بھی عبد الوہاب کی جائے پیدائش سے نکلے گا؟؟؟فتنہ دجالیت بھی آئے گا۔
یہ نکتہ واقعی قابل غور ہے۔اگر مستقبل میں اس سے بڑا کوئی فتنہ کھڑا ہوگیا تو کیا ’’فتنۂ وہابیت‘‘ پر آپ کا فتویٰ کالعدم تصور کیا جاسکتا ہے؟؟؟
افسوس کی بات ہے کہ اس وقت کفر تو اپنے آپس کے اختلافات کے باوجود بلاتفریق شیعہ سنی، وہابی بریلوی متحد ہے۔۔۔جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ ایک طویل عرصے سے ایسا ہوتا آیا ہے کہ جہاں جہاں جنگ لگے، اس علاقے سے متعلق احادیث اور دیگر پیشگوئیاں سامنے آنے لگ جاتی ہیں۔ علاقوں کے ناموں اور عربی الفاظ کے ترجموں کو موڑ توڑ کر ان کو (اپنے وقت کے حساب سے) حالیہ علاقوں سے ثابت کر کے رہا جاتا ہے۔
کیا دجال بھی عبد الوہاب کی جائے پیدائش سے نکلے گا؟؟؟
جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ ایک طویل عرصے سے ایسا ہوتا آیا ہے کہ جہاں جہاں جنگ لگے، اس علاقے سے متعلق احادیث اور دیگر پیشگوئیاں سامنے آنے لگ جاتی ہیں۔ علاقوں کے ناموں اور عربی الفاظ کے ترجموں کو موڑ توڑ کر ان کو (اپنے وقت کے حساب سے) حالیہ علاقوں سے ثابت کر کے رہا جاتا ہے۔
یہ نکتہ واقعی قابل غور ہے۔