غوطہ اور جنگ کبرٰی

ضیاء حیدری

محفلین
اگر آپکے نزدیک سچ اور حق بات کا پیمانہ یہی ہے تو تشریح کی تحقیق پر اتنا وقت کیوں صرف کر رہے ہیں؟
میں نے عرض کیا تھا، حدیث میں مشرق کے متعلق کچھ لوگ گمراہ کررہے ہیں۔ اس لئے لکھا ہے مشرق سے مراد نجد ہی ہے۔
 
یاز

محفلین
جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ ایک طویل عرصے سے ایسا ہوتا آیا ہے کہ جہاں جہاں جنگ لگے، اس علاقے سے متعلق احادیث اور دیگر پیشگوئیاں سامنے آنے لگ جاتی ہیں۔ علاقوں کے ناموں اور عربی الفاظ کے ترجموں کو موڑ توڑ کر ان کو (اپنے وقت کے حساب سے) حالیہ علاقوں سے ثابت کر کے رہا جاتا ہے۔
 
سید عمران

افسوس کی بات ہے کہ اس وقت کفر تو اپنے آپس کے اختلافات کے باوجود بلاتفریق شیعہ سنی، وہابی بریلوی متحد ہے۔۔۔
سب کو صرف مسلمان ہونے کی سزا دے رہا ہے، چن چن کر مار رہا ہے ۔۔۔
ایک ہم ہیں کہ فرائض واجبات اور سنن ادا نہیں کرتے، اخلاق بہتر نہیں بناتے، گناہوں سے بچنے کی کوشش نہیں کرتے اور ان بے کار خرافات میں پڑے ہوئے ہیں جو نہ دنیا میں کسی کام کی ہیں نہ آخرت میں ان کا کوئی اجر و ثواب ہے۔۔۔
بلکہ ہوسکتا ہے کہ فرقہ واریت کو ہوا دینے اور امت محمدیہ میں پھوٹ ڈالنے پر مواخذہ ہو جائے، گردن نپ جائے!!!
 
ضیاء حیدری

محفلین
کیا دجال بھی عبد الوہاب کی جائے پیدائش سے نکلے گا؟؟؟

ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہم سے یہ حدیث بیان کی :

'' دجا ل مشرق (پورب) کے ایک ملک سے ظا ہر ہو گا، جس کو ''خرا سا ن '' کہا جا تا ہے، اور اس کے سا تھ ایسے لو گ ہو ں گے جن کے چہرے گویا تہ بہ تہ ڈھال ہیں'

تخريج: ت/الفتن ۵۷ (۲۲۳۷)، (تحفۃ الأشراف: ۶۶۱۴)، وقد أخرجہ: حم (۱/۴، ۷) (صحیح)سنن ابن ماجہ
 
ضیاء حیدری

محفلین
جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ ایک طویل عرصے سے ایسا ہوتا آیا ہے کہ جہاں جہاں جنگ لگے، اس علاقے سے متعلق احادیث اور دیگر پیشگوئیاں سامنے آنے لگ جاتی ہیں۔ علاقوں کے ناموں اور عربی الفاظ کے ترجموں کو موڑ توڑ کر ان کو (اپنے وقت کے حساب سے) حالیہ علاقوں سے ثابت کر کے رہا جاتا ہے۔

حدیث کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے والے مومن نہیں ہوسکتے ہیں،
اللہ تعالیٰ ہماری زبان کو غلیظ الفاظ کے استعمال سے محفوظ رکھے، اللہ کے کلام اور احادیث کو توڑ مروڑ کر، اپنی
مرضی کا معنی پہنا کر، بیان کرنے کے، اس قبیح اور باطل عمل سے محفوظ رکھے۔ سب مسلمان بھائیوں کو، اس کے صحیح استعمال کی توفیق عطا کرے۔ یا اللہ ہمیں اس زبان کے ذریعے تیری ادا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنادے۔
 
ضیاء حیدری

محفلین
یہ نکتہ واقعی قابل غور ہے۔

فتنہ یہودیت یہی ہے کہ مسلمانوں میں نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی محبت ختم کی جائے، مسلمانوں کی اجتماعیت کو ختم کیا جائے ۔ یہ سب کچھ یہودیت کا کام تھا۔ انہوں نے اسلام کا اتحاد جس سے کہ امت کا وجود ہے اس کو وہابیت کے ذریعےختم کر دیا، وہابی کے علاوہ ہر مسلمان پر کفر و شرک الزام لگا کر انھیں قتل کیا گیا، نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے تعلق ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ سب فتنہ نہیں تو اور کیا ہے۔
 
Top