ابھی کہاں چھٹی ہے۔۔۔ابھی تو شروعات ہیں۔۔۔آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔۔بوچھی نے کہا:جان تو چھٹے گی نہ ؟ مسائیل سے ۔
افتخار راجہ نے کہا:کیا خیال ہے ادھر کچھ سنجیدہ قسم کے مسائیل نہ بیان کئے جائیں؟
جی بالکل۔۔۔میں تو کب سے سنجیدہ ہونے کی کوشش کر رہی ہوں۔۔لیکن کوئی سنجیدگی سے لے ہی نہیں رہا۔۔۔افتخار راجہ نے کہا:کیا خیال ہے ادھر کچھ سنجیدہ قسم کے مسائیل نہ بیان کئے جائیں؟
‘تیلے شاہ نے کہا:لیکن مجھے تو کوئی سنجیدہ مسئلہ درپیش نہیں ھے۔
آپ سے زیادہ اچھے۔۔ یہ نہیں ہو سکتا۔۔۔بوچھی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:کیا خیال ہے ادھر کچھ سنجیدہ قسم کے مسائیل نہ بیان کئے جائیں؟
ہاں ذرا کہجئے شروع ۔
اپنے اے ٹو ذی مسائیل بیان کریں ۔
بلکے پوچھنے کا کام میں نے ماورہ پر چھوڑ رکھا ہے ۔
ماورہ آنا ذرا یہاں ،،
میں چلتی ہوں میری appointment کا وقٹ ہورہا ہے۔ ماورہ ویسے بھی مجھ سے کیہں زیادہ اچھے پوچھے گی ۔