شمشاد
لائبریرین
شادی شدگان اور ان کے مسائل کا دھاگا دوسرا ہے۔ آپ وہاں تشریف لائیں۔کیا اس کالم اُن لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں جو ایک بار تو شادی کر چکے،
دوسری، تیسری اور چوتھی بار کرنا چاہتے تھے لیکن ان کا یہ خواب شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا؟
دوسری، تیسری، چوتھی شادی کے لیے آپ کو اردو محفل کے شادی دفتر میں آنا ہو گا۔