غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

شمشاد

لائبریرین
نمبر تو شادی کے بعد ملیں گے، وہ بھی سسرال سے، فی الحال سیاق و سباق کے حوالوں کے ساتھ تشریح کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جی جو غیر شادی شدہ اراکین گزشتہ دو سال میں محفل میں آئے ہیں وہ اپنے مسائل یہاں بیان کریں۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
کیا اس کالم اُن لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں جو ایک بار تو شادی کر چکے،
دوسری، تیسری اور چوتھی بار کرنا چاہتے تھے لیکن ان کا یہ خواب شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا؟
 

زبیر مرزا

محفلین
دھاگے کا عنوان درست نہیں کیونکہ غیرشادی شدہ کے مسائل نہیں ہوتے ہاں کبھی کبھار کوئی ایک آدھا مسئلہ ہوسکتا ہے:)
:aadab:
 
Top