غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی صاحب آپ کو اس معاملے کا علم نہیں ہے۔

ابھی میں کچھ کہہ دوں گا تو فوراً یہ فون کر دیں گی اپنی بھابھی کو اور explanation call میری ہو جائے گی۔

یہ پتہ نہیں فون پر کیا کیا باتیں کرتی رہتی ہیں اور میں ان کی باتوں میں دخل نہیں دیتا۔
واقعی۔ یہ پہلو میرے علم میں‌نہیں تھا۔
بے بی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین

:p :lol: توبہ ، سارے کے سارے کان آپکے فون پر ہونے والی باتوں پر لگی ہوتی ہے آپ کی ، بھلے دخل نہ دیتے ہوں پر کان الرٹ کھڑے رہتے ہیں ، بھابھی چاہے ہم سے کچن میں کھڑے ہوکر بات کر رہی ہوں کسی بات کی انکو سمجھ نہ آنے کی صورت میں آپ پرلے کمرے سے بول اٹھتے ہیں ،، کہ فلاں ، فلاں ، یہ وہ ، :p میں نے خود سنا ہے ، :lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی صاحب آپ کو اس معاملے کا علم نہیں ہے۔

ابھی میں کچھ کہہ دوں گا تو فوراً یہ فون کر دیں گی اپنی بھابھی کو اور explanation call میری ہو جائے گی۔

یہ پتہ نہیں فون پر کیا کیا باتیں کرتی رہتی ہیں اور میں ان کی باتوں میں دخل نہیں دیتا۔
واقعی۔ یہ پہلو میرے علم میں‌نہیں تھا۔
بے بی ہاتھی

نیہں جی ، ہم نے کبھی شمشاد صاحب کی شکایتں نیہں لگایئں :p
بلکے اک یہی تو ہیں یہاں کی رونق ، یہ نہ ہوتے تو ہم کس سے مزاق کرتے ، انہی سے مذاق ، نوک جھونک چلتی ہے میری بھی، اور ماورہ کی بھی ، واقعی میں بہت اچھے انسان ہیں ، تو ہم کس لئے پھر شکایتیں لگائے گیں بھلا ،۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
لیکن اس وقت تو وہ کہیں مصروف ہوتی ہے یعنی کے کچن میں یا لانڈری میں یا کسی اور گھر کے کام میں۔

:p آپکو یاد نیہں ، غالبا وہ آپکے ساتھھ بیٹھی ہوئی ہوتی ہیں اور یہ سب کچھ پڑھ رہی ہوتی ہیں ، :D
 
قیصرانی

لائبریرین
باجو ان باتوں سے تو لگتا ہے کہ غیر شادی شدہ کو کیا مسائل۔ ہاں شادی شدہ ہونے کے بعد کے مراحل کی وضاحت ہو رہی ہے وہ بھی باتصویر۔ مثلاً قیصرانی کے گھر فون آیا اور کٹ گیا۔ قیصرانی کی بیوی نے فوراً سنانی شروع کر دی کہ بڑے بے بی ہاتھی بنے پھرتے ہو، انفارمیشن ٹیکنالوجی کا غوغہ کرتے ہو۔ اب بتاؤ کہ یہ کس کی کال تھی، نہیں تو میں میکے نہیں جاؤں گی۔
اب اتنی اچھی آفر سن کر قیصرانی کے منہ میں پانی بھر جائے گا اور وہ اپنے کسی دوست کو چوری چوری فون کرکے کہیں گے کہ ابھی گھر فون کر کے کہو کہ ابھی تم نے فون کیا تھا جو کٹ گیا۔ تاکہ مسز قیصرانی میکے جا سکیں۔
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ باجو

ویسے وہ ابھی بھی میرے ساتھ ہی بیٹھی ہوئی ہیں،
ہم دونوں ایک دوسرے کے مشوروں سے ہی چلتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
:lol: :lol: :lol:

کیا ہوگیا ہے ؟ یہی پوسٹ ہر ٹاپک پر لکھتے جارہے ہیں خیر تو ہے نہ؟ :p :lol:

پتا چل گیا واقعی اسوقت بھابھی آپکے ساتھ ہی بیٹھی ہوئی ہیں :lol: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:lol: :lol: :lol:

کیا ہوگیا ہے ؟ یہی پوسٹ ہر ٹاپک پر لکھتے جارہے ہیں خیر تو ہے نہ؟ :p :lol:

پتا چل گیا واقعی اسوقت بھابھی آپکے ساتھ ہی بیٹھی ہوئی ہیں :lol: :lol:

کون سی پوسٹ باجو، میں تو ہر دھاگے پر بدل بدل کر لکھ رہا ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو ان باتوں سے تو لگتا ہے کہ غیر شادی شدہ کو کیا مسائل۔ ہاں شادی شدہ ہونے کے بعد کے مراحل کی وضاحت ہو رہی ہے وہ بھی باتصویر۔ مثلاً قیصرانی کے گھر فون آیا اور کٹ گیا۔ قیصرانی کی بیوی نے فوراً سنانی شروع کر دی کہ بڑے بے بی ہاتھی بنے پھرتے ہو، انفارمیشن ٹیکنالوجی کا غوغہ کرتے ہو۔ اب بتاؤ کہ یہ کس کی کال تھی، نہیں تو میں میکے نہیں جاؤں گی۔
اب اتنی اچھی آفر سن کر قیصرانی کے منہ میں پانی بھر جائے گا اور وہ اپنے کسی دوست کو چوری چوری فون کرکے کہیں گے کہ ابھی گھر فون کر کے کہو کہ ابھی تم نے فون کیا تھا جو کٹ گیا۔ تاکہ مسز قیصرانی میکے جا سکیں۔
بے بی ہاتھی

:lol:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:lol: :lol: :lol:

کیا ہوگیا ہے ؟ یہی پوسٹ ہر ٹاپک پر لکھتے جارہے ہیں خیر تو ہے نہ؟ :p :lol:

پتا چل گیا واقعی اسوقت بھابھی آپکے ساتھ ہی بیٹھی ہوئی ہیں :lol: :lol:

کون سی پوسٹ باجو، میں تو ہر دھاگے پر بدل بدل کر لکھ رہا ہوں۔

:p اچھا کہو اچھا سنو میں بھی یہی کچھ لکھ آئے تھے اب آپ نے ڈیلیٹ کی ہے مگر میری پوسٹ میں ابھی بھی نظر آرہی ہے ، کل تو آپ ہر طرف ، بلکے چاروں سمت اک ہی پوسٹ ہر ٹاپک میں لکھتے پائے گئے ہیں :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے ایسا ہی ہوا ہو، وہ کیا ہے کہ ایک ساتھ بہت سارے دھاگے کھولے ہوتے ہیں، آپس میں الجھ گئے ہوں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے تمام غیر شادی شدہ کے تمام مسائل ختم ہو گئے ہیں یا پھر حل ہو گئے ہیں، تو کیوں نہ اس دھاگے کو لپیٹ دیا جائے۔
 
تیشہ

محفلین
میرے خیال میں سب غیر شادی شدگان تھک ہار کے چپُ کر کے بیٹھ گئے ہیں ، اور جنہوں نے ہمت نہیں ہاری وہ اب ہمارے شادی دفتر میں ہیں ، :p
 
رضوان

محفلین
شادی دفتر میں اب تک تو کوئی بھولے سے بھی غیر شادی شدہ نہیں آیا۔ اس سے شادی دفتر کی نہیں بلکہ شادی کی غیر مقبولیت کا اندازہ ہو سکتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
:lol: کیسے نظر آئیں وہا پر ؟ شادی دفتر میں نوجوان اور غیر شادی شدہ کا انٹری ہم نے منع کر رکھی ہے ،
اور اک آدھ آئے بھی تو ان لڑکیوں کو دیکھکر پلٹ گئے جو میں لائی تھی :p :lol:
 
Top