حجاب
محفلین
یہ کیا معنی دار گفتگو چل رہی ہے بھئی؟ ارے بے مقصد گفتگو کرنی ہے تو خواتین کی کیجئے۔
سعود یہ میں کیا پڑھ رہی ہوں تمہاری سب آپیائیں خالائیں اور ممانیوں نے مل کر تمہاری پٹائی کر دینی ہے خواتین کا ذکر ذرا سوچ سمجھ کے کرو
یہ کیا معنی دار گفتگو چل رہی ہے بھئی؟ ارے بے مقصد گفتگو کرنی ہے تو خواتین کی کیجئے۔
پھر تو جیت آپ کے ہاتھ ہوگی اپیا کیوں کی جیسے آپ رونا شروع کریں گی میں اپنا ہار (جو کہ سونے کا نہیں ہوگا) آپ کو دیدوں گا۔ اور اپنی اپیا کی جیت ہونے کے باعث اس جیت کو میں بھی شئیر کر لوں گا۔ (اس فلسفے کے بخیئے مت ادھیڑیئے گا)
سعود بھیا پٹائی سے بچنے کے لئے لڑائیاں کروا رہے ہیں بری بات ۔۔
حجاب یہ رونے والی بات کرنا بالکل نہیں جچ رہا تم پر۔۔
سارہ ، رونے سے آنکھیں حسین نظر آتی ہیں تو کبھی کبھی
ایسی بات ہے تو پھر تو رو لیا کرو جب دل چاہے ۔۔ :tounge:
وہ تو آپ کی بات درست ہے مگر مدِ مقابل بھی تو ایسا ہو نہ جناب
ورنہ کسی کے ایک آنسو پر ہزار دل تڑپتے ہیں۔
کسی کا عمر بھر کا رونا ہونہی بیکار جاتا ہے۔